ایک دکھ بھری شکایت

شمشاد

لائبریرین
دونوں فریقین کے مختلف جگہوں پر بیانات پڑھنے کے بعد عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ دونوں فریقین نے آپس میں صلح کر لی ہے۔ اس لیے عدالت اس کیس کو بند کرتی ہے۔

اپیل کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
 
Top