ایک دن کے لیے

شمشاد

لائبریرین
یہ بتائیں کہ یہ پہلی درخواست ہے یا اس سے پہلے بھی آپ یوزر نیم تبدیل کراچکے ہیں؟
اگر تو پہلی ہی ہیے تو آپ نبیل بھائی یا زیک کو یاد دہانی کے لیے ذپ کردیں۔

بھائی آپ کے تجویز کر دہ نام سے پہلے ہی ایک پہچان موجود ہے۔ آپ کو ذاتی پیغام میں مطلع کر دیا گیا ہے۔ ملاحظہ فرما لیں۔
 

عسکری

معطل
جی ھان بھای میرا نام بدل دو میں یھاں اپنے پرانے دوستوں سے چھپ کر بیٹھا ھوں۔ایسا نا ھوں وہ مجھے واپس لیں جائیں۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ جس نام سے پہچان چاہتے ہیں، وہ پہچان پہلے سے ہی موجود ہے۔ اب یا تو یہی پہچان رہنے دیں یا پھر کوئی اور بتا دیں۔
 

عسکری

معطل
بھای وہ مجھ سے لینا نھیں دینا چاھتے ھیں پر بدلے میں ان میں شامل ھونا پڑے جس سے میں بور ھوں اب
 

شمشاد

لائبریرین
زیک آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔
عمران بھائی سمجھیں آپ کا کام ہو گیا۔ بس زیک کی نظر پڑنے کی دیر ہے۔
 

زینب

محفلین
مجھے اگر ایک دن کے لیے ایڈمن بنایا جائے تو میں سب سے پہلے دونوں موجودہ ایڈمنز کو یہاں سے بلاک کروں گی ہی ہی ہی ہی
 

ف۔قدوسی

محفلین
مجھے اگر ایک دن کیلئے ایڈمن بنا یا جائے تو میں یہ فورم واپس شروع سے سٹارٹ کردونگی تاکہ میں یہاں کی سرگرمیوں میں شروع سے حصہ لے سکوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ناظمین اعلٰی تین ہیں، ایک نبیل بھائی، ایک زیک اور ایک آصف بھائی۔ آصف بھائی سال چھ ماہ بعد شاید ایک آدھ پیغام لکھ دیں تو لکھ دیں۔ قیصرانی بھائی بھی ناظم اعلٰی ہیں، لیکن میرے خیال میں ان کے اختیارات میں 19 - 20 کا فرق ہے۔ فعال یہی دو ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
ناظمین اعلٰی تین ہیں، ایک نبیل بھائی، ایک زیک اور ایک آصف بھائی۔ آصف بھائی سال چھ ماہ بعد شاید ایک آدھ پیغام لکھ دیں تو لکھ دیں۔ قیصرانی بھائی بھی ناظم اعلٰی ہیں، لیکن میرے خیال میں ان کے اختیارات میں 19 - 20 کا فرق ہے۔ فعال یہی دو ہیں۔

لیکن لیبل تو 4 عدد ہی ہیں نہ:-P
 
Top