مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

شمشاد

لائبریرین
میں نہیں مانتا۔ ظفری کا جلال ایسا کام نہیں کر سکتا۔

بابا جی کچھ تو خیال کریں۔ ظفری امریکہ میں رہتا ہے، تو جب اس کا ایک سٹینڈرڈ ہے تو اس کے جلال کا بھی کچھ نہ کچھ تو سٹینڈرڈ تو ضرور ہو گا۔ ظفری اور چمارن، او میرا مطلب ہے ظفری کا جلال اور چمارن، یہ نہیں ہو سکتا، دوبارہ سے تحقیق کریں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
بہت خوب رضوان بھائی۔ :lol:
مجھے کچھ آتا ہوتا۔۔ تو یہ ان بابوں(عاملوں) کی میں نے چھٹی کروا دینی تھی۔ :p :lol:

شمشاد بھائی، اب یہ کام چھوڑ دیں۔ میرے عمل کافی تھا۔ قیصرانی کا کام ہو گیا۔ :wink:

اور دوسرا عامل تو آیا ہی نہیں۔ لگتا ہے اس کا جلال لالہ موسٰی کا ہی ہو کر رہ گیا ہے۔ :lol:

اب ایسے کیسے چھوڑ دوں، اب تو آرڈر بک ہو چکا اور سیلز سلپ بھی ایشو ہو چکی۔ اور ہمارے ہاں خریدا ہوا مال واپس نہیں ہوتا۔
 
ظفری

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
میں نہیں مانتا۔ ظفری کا جلال ایسا کام نہیں کر سکتا۔

بابا جی کچھ تو خیال کریں۔ ظفری امریکہ میں رہتا ہے، تو جب اس کا ایک سٹینڈرڈ ہے تو اس کے جلال کا بھی کچھ نہ کچھ تو سٹینڈرڈ تو ضرور ہو گا۔ ظفری اور چمارن، او میرا مطلب ہے ظفری کا جلال اور چمارن، یہ نہیں ہو سکتا، دوبارہ سے تحقیق کریں۔

کوئی بات نہیں‌ شمشاد بھائی یہ کسی دشمن نے اڑائی ہوگی ۔۔۔۔ پہلے بھی ہمارے جاہ و جلال پر ایسی قندزیں لگانے کی کوششیں کی گئی ہیں ۔ مگر یہ لوٹ کر ہمارے پاس آجاتا ہے ۔۔۔ ابھی جب ہم نے گیان میں گئے ہوئے تھے تو ہم نے دیکھا کہ اس بابا کا خود کا جلال اس چمارن کے چکر میں تھا ۔۔۔ مگر ہمارا جلال لے اڑا ۔۔۔ ہاہاہاہا ۔۔۔۔ اب ایک بڑا یودھ ہونے والا ہے ۔۔۔ سب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا ۔۔۔ ہاہاہاہا ۔۔۔۔

اور قیصرانی بچہ ۔۔۔ مان ہماری بات ۔۔۔ کہ اس دھاگے کا نام “ ایک عام سی اطلاع ‌ “ سے بدل کر “ ایک خاص اطلاع “ رکھ دے ۔۔۔تیرا کام ہوجائے گا ۔۔۔ سارے مورکھ منہ دیکھتے رہ جائیں گے ۔۔۔۔ مان ۔۔کہ ہم کبھی کبھی ہی کہتے ہیں۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
شکر ہے بابا جی کبھی کبھی کہتے ہیں تو کبھی کبھی کچھ سیانا ہی بول دیتے ہیں۔

قیصرانی، گرو جی کی بات جلدی سے مان لو۔ ان کی بات میں واقعی دم ہے۔ اور پھر ہمیں جلدی سے خوش خبری سناؤ۔ ایک سال ہونے والا ہے ہمیں انتظار کرتے ہوئے۔
273_guns2_1.gif
 
دوست

محفلین
رضوان نے کہا:
ہم تو راستے میں ہی ہیں ابھی تک تو پہنچے نہیں۔
تم کوئی بسنتی رنگ کا جوڑا پہنو اور ذرا کنگی چوٹی کر کے فیشل وغیرہ کروالو بس اب لڑکی والے آتے ہی ہونگے مہندی لیکر :wink:
وہ گانا کیا تھا؟
متھے تے چمکن وال۔۔۔۔۔۔
وال میرے بنڑے دے
لاؤ نی لاؤ میرے بنڑے نو مہندی
مہندی کرے ہتھ لال
لال میرے بنڑے دے
متھے تے چمکن وال
وال میرے بنڑے دے

(لگتا ہے جب تک مہندی والے پہنچے گے بالوں کے بجائے ماتھا چمکنا شروع ہو جائے گا)
جو حال اس وقت ہورہا ہے مجھے تو لگتا ہے اس گانے کو اس طرح گانا پڑے گا
متھے تے ٹانواں ٹانواں وال میرے بنڑے دے
متھے توں اُڈ گئے نے وال میرے بنڑے دے
 
قیصرانی

لائبریرین
بابا جی اور بی بی جی، ایک سال ہو رہا ہے، اب تو یہ اطلاع اگر خاص بھی ہوتی تو عام بن جانی تھی :( :cry:
 
ماوراء

محفلین
یہ رونے والی شکل بالکل نہ بنائیں۔ ہمیں اس پر زیادہ دکھ ہو گا۔ آپ تو صرف منہ دکھائی کروا کے آئیں ہیں نا۔۔ ہم تو قبرستان کی قبروں۔۔ ہمالیہ کی غاروں تک ہو کر آئے ہیں۔ :x
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
یہ رونے والی شکل بالکل نہ بنائیں۔ ہمیں اس پر زیادہ دکھ ہو گا۔ آپ تو صرف منہ دکھائی کروا کے آئیں ہیں نا۔۔ ہم تو قبرستان کی قبروں۔۔ ہمالیہ کی غاروں تک ہو کر آئے ہیں۔ :x
اب کیا کهه سکتا هوں۔ اپنی اپنی قسمت هے :D
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی، ذرا ان کا نمبر تو ملائیں۔ پتہ تو کریں کہ آخر دیر کس بات کی۔ انھیں نہیں معلوم کہ ہم ان کو ہیرا دے رہے ہیں۔ اور اوپر سے ان کے نخرے۔۔۔ :evil:

ادھر ہماری مہندی سوکھ رہی ہے۔ :evil:
 
شمشاد

لائبریرین
ہیرے کو چاٹنا ہے انہوں نے؟ انہیں بندہ چاہیے، تم بھی نا بس کبھی کبھی پتہ نہیں کیا لکھ دیتی ہو۔
 
اب کیا کہوں، ان کی عقل پر ماتم کروں یا کیا کروں
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ہیرے کو چاٹنا ہے انہوں نے؟ انہیں بندہ چاہیے، تم بھی نا بس کبھی کبھی پتہ نہیں کیا لکھ دیتی ہو۔
ہاہاہا۔ شمشاد بھائی، کبھی کبھی۔۔۔مجھے تو لگتا ہے کہ مجھے ہر وقت ہی کچھ نہ کچھ ہوا رہتا ہے۔ لیکن آپ کو کیا ہوا؟؟ :shock:
اب دوسری طرف سے انکار (خدانخواستہlol) کا خدشہ ہو۔ تو ہم چپ کر کے بیٹھ جائیں۔ :shock:

اگر اس بار انکار ہو گیا نہ۔ تو میں نے پوری فوج اپنی سمیت اسلحہ لے جانی ہے۔ یہ بھلا کیا بات ہوئی۔ جب بھی میں مہندی کا فنکشن کرنے لگتی ہوں۔ تب ہی دیر ہو جاتی ہے۔

اس بار خیر نہیں۔۔۔
273_argue_1.gif

قیصرانی۔۔۔۔جلدی سے تھریڈ کا نام بدل دو۔۔“ ایک خاص سی اطلاع“:twisted:
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی، ذرا ان کا نمبر تو ملائیں۔ پتہ تو کریں کہ آخر دیر کس بات کی۔ انھیں نہیں معلوم کہ ہم ان کو ہیرا دے رہے ہیں۔ اور اوپر سے ان کے نخرے۔۔۔ :evil:

ادھر ہماری مہندی سوکھ رہی ہے۔ :evil:
اب کیا کہوں، ان کی عقل پر ماتم کروں یا کیا کروں
ان کی نہیں اپنی۔۔۔عقل پر۔۔۔ :twisted: ‘مجھے لگتا ہے کوئی گڑ بڑ کر آئے ہیں وہاں۔
273_6da22096_1.gif
 
ماوراء

محفلین
رضوان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ادھر ہماری مہندی سوکھ رہی ہے۔ :evil:
اور اگر زیادہ دیر کردی تو کہہ دو کہ مہندی کے ساتھ خضاب بھی لیتے آئیں۔
:laugh:

اللہ نہ کرے۔ کہ ایسا ہو جائے۔ ویسے آپس کی بات ہے۔ قیصرانی کو پچھلے جون ہی خضاب کی ضرورت پڑ گئی تھی۔ :? :p
 
رضوان

محفلین
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی، ذرا ان کا نمبر تو ملائیں۔ پتہ تو کریں کہ آخر دیر کس بات کی۔ انھیں نہیں معلوم کہ ہم ان کو ہیرا دے رہے ہیں۔ اور اوپر سے ان کے نخرے۔۔۔ :evil:

ادھر ہماری مہندی سوکھ رہی ہے۔ :evil:
اب کیا کہوں، ان کی عقل پر ماتم کروں یا کیا کروں
ان کی نہیں اپنی۔۔۔عقل پر۔۔۔ :twisted: ‘مجھے لگتا ہے کوئی گڑ بڑ کر آئے ہیں وہاں۔
273_6da22096_1.gif
اسی لیے تو کہا تھا کہ اسے نا بھیجو۔ یا کم از کم کسی سیانے آدمی مثلاً شمشاد صاحب کو ساتھ بھیج دیتے :roll:
 
Top