مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

ظفری

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
باباجی مجھے ان مریدوں‌اور مریدنیوں‌نے بتایا ہے کہ اصلی تے وڈے بابا جی کو کوہ قاف کی ملکہ اٹھا کر لے گئی ہے کیونکہ اس کے بچے ڈرنا چھوڑ‌ رہے ہیں :(
بس کیا کریں قیصرانی بچہ ۔۔۔ اللہ نے مجھ میں حسن ہی اتنا کُوٹ کُوٹ کر بھرا ہوا ہے کہ کیا بتاؤں ۔۔۔ ہر حسینہ اٹھا کر لے جاتی ہے ۔۔۔ :wink:

قیصرانی نے کہا:
‌ ہیں۔ پلیز میری مدد کیجئے بابا جی، شرائط ادھر یا ذپ کر دیں :D

بابا کوئی بھی کام مخفی نہیں رکھتے بچہ ۔۔۔ جو پوچھنا ہو عوام الناس کے سامنے پوچھو ۔۔ ہم تمہاری ضرور مدد کریں گے بچہ ۔۔۔ :D
 
ظفری

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
بابا جی، ایک بات اور

لوگوں‌پر جوانی آتی ہے، آپ پر بچپنا کیسے آگیا :roll:

یہ سب اوپر والے کی کرپا ہے ۔۔۔ تم بھی ایک دن ایسے ہی بن جاؤگے ۔۔کیسے ۔۔۔ ؟ ۔۔۔ سمجھ جاؤ گے ۔۔ سمجھ جاؤ گے ایک دن ۔۔ قیصرانی بچہ ۔۔۔ :wink:
 
ظفری

لائبریرین
بابر نے کہا:
ارے یہ اشتہار تو ایک کچرے خانے کی دیوار پر بھی لکھا تھا آپ وہی تو نہیں ہیں :wink: :lol: :lol: :lol:

ہم تو وہیں ہیں مگر آپ ہمیشہ کچرا اٹھانے میں دیر کر دیتے ہو اور ہمارا اشتہار اس کچرے کے ڈھیر کے پیچھے چھپ جاتا ہے ۔ سٹی ناظم بھی ہمارا مرید ہے اس کہ کہہ کر آپ کے لیئے بھی کچھ کرنا پڑے گا ۔۔۔ بچہ ۔۔۔ :lol:
 
ظفری

لائبریرین
wahab49 نے کہا:
ظفری جی ایسی اچانک انٹری ماری۔ اوپر سے آتے ھی کالے سیاہ جادو شروع کر دیے۔

لگتا ھے میری لینڈ والوں کی شامت آنے والی ھے۔ میں نے کل سچ مچ خواب دیکھا تھا شاید۔

اور سنائیں ڈسکوری کا کیا بنا؟

تم رات کو سوتے وقت کالا نمک کھانا چھوڑ دو بچہ ۔۔۔ اس قسم کے خوابوں سے جان چھوٹ جائے گی ۔۔۔ اور ہاں ڈسکوری کی ابھی ڈسک تھوڑی کھسکی ہوئی ہے ۔ :lol:
 
ظفری نے کہا:
بابر نے کہا:
ارے یہ اشتہار تو ایک کچرے خانے کی دیوار پر بھی لکھا تھا آپ وہی تو نہیں ہیں :wink: :lol: :lol: :lol:

ہم تو وہیں ہیں مگر آپ ہمیشہ کچرا اٹھانے میں دیر کر دیتے ہو اور ہمارا اشتہار اس کچرے کے ڈھیر کے پیچھے چھپ جاتا ہے ۔ سٹی ناظم بھی ہمارا مرید ہے اس کہ کہہ کر آپ کے لیئے بھی کچھ کرنا پڑے گا ۔۔۔ بچہ ۔۔۔ :lol:

جی نہیں ہم وہ ہیں جن سے آپ نے وہ اشتہار لکھوایا تھا وہ بھی ادھار میں اور اپنے کپڑے رکھائے تھے زمانت کے طور پر کے جب کاروبار جم جائے گا تو اپنے کپڑے لے جائیں گے رقم دے کر :wink:
اور آپ ہیں کے ابھی تک واپس نہیں آئے :lol:
 
ظفری

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
بس بابا جی، اب کیا کہوں، دل کی سن لیں تو مانوں :wink:

کچھ نہ کہو ہم سے قیصرانی بچہ ۔۔۔ ہم سب حال جانتے ہیں ۔ بس یہ بتاؤ ۔۔۔ کہ جو تمہیں نظر آرہا ہے وہاں جانا ہے ۔۔۔ یا جس کو تم نظر آرہے ہو کہ وہاں جانا ہے ۔۔۔۔ بچہ ۔۔۔ :wink:
 
قیصرانی

لائبریرین
ظفری نے کہا:
کچھ نہ کہو ہم سے قیصرانی بچہ ۔۔۔ ہم سب حال جانتے ہیں ۔ بس یہ بتاؤ ۔۔۔ کہ جو تمہیں نظر آرہا ہے وہاں جانا ہے ۔۔۔ یا جس کو تم نظر آرہے ہو کہ وہاں جانا ہے ۔۔۔۔ بچہ ۔۔۔ :wink:
بابا جی، بس جلدی سے دوسرے والے کا نام بتا دیں :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
گرو جی میں تو آپ کی غیر حاضری میں آپ کے آستانے کی رونق کو بحال رکھنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن یہ آپ کی چیلی آپ کے مریدوں کو دلبرداشتہ کر رہی ہے۔ اگر یہی حال رہا تو وہ دن دور نہیں جب آپ کے آستانے میں (خاکم بدہن) خاک اڑتی نظر آئے گی۔ یہ مریدوں کو بتا رہی تھی کہ آپ انتہاء کے پیٹو ہیں اور اس نے ناں کئی مریدوں سے نذرانے بھی بٹورے ہیں۔ کہہ رہی تھی کہ بڑے گرو جی نے کہا ہے۔ اللہ معاف کرئے کتنا جھوٹ بولتی ہے۔
 
ظفری

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
‌بابا جی، بس جلدی سے دوسرے والے کا نام بتا دیں :wink:

نام گیان میں ہوتا ہے ۔۔۔۔ دھیان میں نہیں ہوتا بچہ ۔۔۔شانت ہوجا ۔۔۔ ہم اس کی بھی سمسیا نکال دیں گے ۔۔ مگر تجھ کو بہت بھاونت کرنا ہے ابھی ۔۔۔۔ تیرے گرد جال بہت تیزی سے بنا جارہا ہے ۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ تُو اس میں پھنستا ہی جارہا ہے ۔۔۔ ہم اپنے مردِ خاص ۔۔۔ شمشاد علی ہری پگڑی والے کو جلد ہی تمہارے پاس بھیجیں گے جو تمہاری اس سمسیا کا اوپائے کرنے میں جلد ہی کارن ہوں گے ۔۔۔ بس شانت ہوجا ۔۔ شانت ہوجا ۔۔۔۔ ہاہاہاہا ۔ :lol:
 
ظفری

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
میرا کاروبار تو ٹھپ ہو گیا۔۔۔علاقے میں مجھ سے بڑے عامل آ گئے۔ :shock: :roll: :(

:lol:

بچی ۔۔۔ تم نے ہمارے علاقے میں ہم سے ہی ٹکر لی ہے ۔۔۔ اب ہم تمہاری ایم ایس این کالونی اور اردو محفل چورنگی کا سارا کروبار ٹھپ کر دیں گے ۔ ہمارے مریدِ خاص نے بتایا ہے کہ تم نے ہمارا کاروبار ہتھیانے کی کوشش کی ہے ۔ اب دیکھنا بچی تم کو دوسرے کی تو کیا اپنی شادی کے بھی لالے پڑجائیں گے ۔۔۔ ہاہاہاہا ۔۔۔۔ :lol:
ہم نے اپنے جلال کو آواز دی ہے مگر وہ دو ہفتے کی چھٹی پر لالہ موسیٰ گیا ہوا ہے ۔ جب آئے گا تو ہم دیکھ لیں گے ۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین

بابا جی۔۔۔اتنا ظلم اچھا نہیں ہوتا۔۔ ہم بھی بڑے پہنچے ہوئے عامل ہیں۔ دھیان رکھئے گا کہیں ہماری بددعا آسمان تک جا نہ پہنچے۔
اور اردو محفل چورنگی کا کاروبار تو ہمارا پہلے ہی ٹھپ ہو چکا ہے۔ ایم ایس این کالونی سے میں خود بھی تنگ آ گئی ہوں۔ وہ میں نے خود ہی ٹھپ کر دیا۔ :D

نا بابا نا۔۔۔ ہم نے کسی کے کاروبار کو ہتھیانے کی کوشش نہیں کی۔ خدا گواہ ہے کہ یہ ساری جعلی بابے میرے آنے کے بعد ہی آئے ہیں۔ اور میرا کاروبار ٹھپ کر گئے۔: wink :
 
Top