ایک جنگی نغمہ؟؟؟

adilch

محفلین
تم ہی سے اے مجاہدو جہاں‌ کا ثبات ہے۔۔۔۔​
یہ پاک فضایہ کا نغمہ مجھے بڑا بڑا بڑا پسند ہے۔۔۔ کیا کسی کو اسکا لنک پتا ہے۔۔۔ یا مکمل لیریکس ہی مل جا ئیں تو بڑی بات ہے۔۔!!! :shock:
 

قیصرانی

لائبریرین
نہیں یار :( میرے پاس نہ تو اس کا کوئی لنک ہے اور نہ ہی کوئی لیرکس۔ ہاں البتہ میرے پاس کمپیوٹر پر اس کی ویڈیو ہے، بتائیں کیسے وصول کرنا چاہیں گے؟ :lol:
غلام
 
Top