ایک جملہ کے لطائف

جاسمن

مدیر
بچوں کو ہم نہ ادب پڑھنے دیتے ہیں،نہ اردو سیکھنے دیتے ہیں،نہ شعر کی طرف جانے دیتے ہیں تو ایسے میں ساحر لدھیانوی تو پیدا ہونے سے رہے،ہمیں ساحر لودھی پہ ہی گذارا کرنا پڑے گا۔
 
جاسمن

مدیر
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی سکن گلو کرے تو دن میں کم از کم دوبار فیس بک سے لاگ آوٹ کر کے منہ دھو لیا کریں۔
 
atta

محفلین
ایک دیہاتی لڑکی سے اس کی شہری کزن نے پوچھا
فیس بک استعمال کرتی ہو!
اس نے جواب دیا" میں ایوے ہی گوری چٹی آں"
استعمال کچھ نہیں کرتی فیس پہ.
 
مابدولت اس لڑی کی وساطت سے اپنے پیارے محفلین کو آداب اور سلام پیش کرنا چاہتے ہیں۔محفلین سے دوری کا یہ دورانیہ مابدولت پر بہت شاق گزر رہا ہے،تاہم مابدولت خود کو یہ باور کرانے کی ہر ممکن کوشش میں لگے ہوئے ہیں کہ پیارے محفلین ان کو فراموش نہیں کیے ہوئے ہیں۔نوازش۔:)
 
عثمان

محفل میں پھر سے خوش آمدید!
کافی عرصہ بعد آپ کا یہاں سے گذر ہوا۔ :)
 
Top