ایک جملہ کے لطائف

ربیع م

محفلین
‏"کیا آپ چاہتے ہیں کہ ملک سے کرپشن اور ناانصافی ختم ہو؟ سب کو تعلیم اور صحت کی سہولیات مفت ملیں؟"
"جی"
"چلو کڈّو فیر سو سو رَپیّا"
 

مخلص انسان

محفلین
کپتان کی دور اندیشی ، سیاسی بصیرت اور شعور کا اندازہ تو اُسی دن ہوگیا تھا جب اس نے سردیوں کا موسم آتےہی ریحام خان کو طلاق دے دی تھی
 

مخلص انسان

محفلین
جس عمر میں ٹرمپ دنیا کے سب سے طاقتور ملک کے صدارتی امیدوار کے لئے کھڑا ہے ...اس عمر میں ہمارے یہا‍‍ں لوگ سیدھا "کھڑا" ہونے کے لئے حکیموں کے چکر لگا رہے ہوتے ہیں ....
 
Top