ایک جملہ کے لطائف

اگر آپ کے آنے جانے والے راستوں اور اٹھنے بیٹھنے کی جگہوں پر آپ کو مسلسل سکے ملنے لگیں تو یہ سمجھنے سے پہلے کہ آپ پر غیب سے دولت نچھاور ہو رہی ہے ، یہ چیک کر لیں کہ کہیں آپ کی کوئی جیب پھٹی تو نہیں ہوئی جس سے آپ کی اپنی دولت لیک ہورہی ہے؟
 
Top