ایک اچھے اور پروفیشنل انگلش آرٹیکل رائٹر کی ضرورت ہے۔

السلام علیکم۔
کچھ دن پہلے اس فورم کو چیک کر رہا تھا تو پتا لگا کہ یہاں پر کچھ ایسے لوگ موجود ہیں جو اچھی انگلش میں آرٹیکل لکھ سکتے ہیں اور مجھے ایک اچھے آرٹیکل رائٹر کی ضرورت ہے جو میرے لیے روزانہ کی بنیاد پر آرٹیکل لکھ سکتا ہو۔

اگر کوئی بھائی یہ سمجھتا ہے کہ وہ اچھا رائٹر ہے، اور ٹیکنالوجی، فیشن، صحت، کھیل اور ورلڈ نیوز کو اچھی انگلش میں دوبارہ سے لکھ سکتا ہے یعنی کے ری رائٹ کر سکتا ہے تو برائے مہربانی میرے سے رابطہ کریں۔ اس کام کی معقول اجرت بھی دی جائے گی۔

اگر کوئی مجھ سے رابطہ کرنا چاہے تو وہ اس ای میل کے ذریعے مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے:
[ای میل پتہ محذوف]
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top