ایک اُردو میگزین شروع کر رہا ہوں ۔۔۔ پاکستان اور بیرون ملک سے اعزازی نمائندوں کا ساتھ درکار ہے۔

اُردو پڑھنے والوں کےلئے خبروں ، کالمز اور رپورٹس پر مشتمل ایک میگزین شروع کرنے جا رہا ہوں، اس فورم کے توسط سے امید کرتا ہوں کہ صحافت سے وابستہ پاکستان اور پاکستان سے باہر بیٹھے دوست بطور نمائندہ ساتھ دیکر چار چاند لگائیں گے۔ ابھی کیونکہ آغاز ہے اس لئے اعزازی نمائندوں اور مرسلہ نگاروں کی ضرورت ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ہمارے ہاں فن لینڈ میں پاکستانی کمیونٹی نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس لئے یہاں سے تو شاید ہی نامہ نگار درکار ہو :)
پسِ نوشت: کل آبادی 525 افراد ہے جن میں وہ افغانی بھی شامل ہیں جو پاکستانی پاس پورٹ پر یہاں پناہ گزین بن کر آئے تھے :)
 
آخری تدوین:

ساقی۔

محفلین
بہت اچھی کوشش ہے ۔
ہماری تحریر چیک کر لیں ۔ قابل اشاعت ہوئی تو مزید کوشش کریں گے۔
 
مجھے امید تھی کہ اس زرخیز اور اُردو سے محبت رکھنے والی محفل سے بہت کچھ ملے گا جہاں مخلص اور بے لوث محبت کرنے والے انسان ہمہ وقت موجود رہتے ہیں۔ قیصرانی بھائی آپ بھی تو وہیں ہیں؟ تو پھر ہم کسی اور کو کیوں کہیں؟ ۔ ساقی بھائی آپ ضرورت بھجوائیں اپنی تحریریں۔محمد علم اللہ اصلاحی آپکو بھی خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔ آخر میں میرے بہت محترم دوست جن کی پوسٹ میں بڑے غور سے پڑھتا ہوں ”الف عین“ صاحب، اس میں کوئی شک نہیں کی برقی کتب سے بے بیش قیمتی موتی چرائے جا سکتے ہیں مگر میں کاپی رائیٹس کا بہت احترام کرتا ہوں، اگر یہ برقی آپ توسط سے ہیں اجازت کےساتھ چوری کی جا سکتی ہیں تو میں اس ”چوری“ کےلئے ضرورت آپ کی اجازت طلب کروں گا۔ مزید مشورے کی ضرورت بھی ہوگی مواد کے حوالے سے سب بھائیوں سمیت۔ مواد ای میل کے ذریعے بھجوایا جا سکتا ہے۔apnajahanian at gmail dot com اس ای میل پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
مجھے امید تھی کہ اس زرخیز اور اُردو سے محبت رکھنے والی محفل سے بہت کچھ ملے گا جہاں مخلص اور بے لوث محبت کرنے والے انسان ہمہ وقت موجود رہتے ہیں۔ قیصرانی بھائی آپ بھی تو وہیں ہیں؟ تو پھر ہم کسی اور کو کیوں کہیں؟ ۔ ساقی بھائی آپ ضرورت بھجوائیں اپنی تحریریں۔محمد علم اللہ اصلاحی آپکو بھی خوش آمدید ۔۔۔ ۔۔۔ آخر میں میرے بہت محترم دوست جن کی پوسٹ میں بڑے غور سے پڑھتا ہوں ”الف عین“ صاحب، اس میں کوئی شک نہیں کی برقی کتب سے بے بیش قیمتی موتی چرائے جا سکتے ہیں مگر میں کاپی رائیٹس کا بہت احترام کرتا ہوں، اگر یہ برقی آپ توسط سے ہیں اجازت کےساتھ چوری کی جا سکتی ہیں تو میں اس ”چوری“ کےلئے ضرورت آپ کی اجازت طلب کروں گا۔ مزید مشورے کی ضرورت بھی ہوگی مواد کے حوالے سے سب بھائیوں سمیت۔ مواد ای میل کے ذریعے بھجوایا جا سکتا ہے۔apnajahanian at gmail dot com اس ای میل پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
استادِ محترم یعنی الف عین صاحب کی سائٹ پر آپ نے نیچے دیکھا ہوگا، کاپی لیفٹ۔ یعنی ان کتب پر کوئی بھی کاپی رائٹ نہیں ہے۔ تاہم یہ اچھی بات ہوگی اگر آپ کتب کو شئیر کرتے وقت ان کی ویب سائٹ کا حوالہ دے دیں :)
میں تو فن لینڈ ہوتا ہوں، یہاں کل پاکستانی 525 ہیں، بشمول افغانی بھی جو پاکستانی پاسپورٹ پر پناہ گزین کے طور پر آئے تھے :)
 
ہاہاہا، قیصرانی بھائی کیا خوب استعمال کیا ہے کاپی لفٹ کا ، بہر حال ایسا ہے تو پھر تو میں بے حد شکر گزار ہوں استادِ محترم الف عین کا اور انکی سائیٹ کا لنک؟ اسکا ارادہ تو میں پہلے سے رکھتا تھا یہ کتابیں مستعار دیتے یا نہ دیتے۔
 
استادِ محترم تو استادِ محترم ہیں نا، کاپی لیفٹ شاید انہی کی ایجاد کردہ اصطلاح ہے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ہاہاہا، قیصرانی بھائی کیا خوب استعمال کیا ہے کاپی لفٹ کا ، بہر حال ایسا ہے تو پھر تو میں بے حد شکر گزار ہوں استادِ محترم الف عین کا اور انکی سائیٹ کا لنک؟ اسکا ارادہ تو میں پہلے سے رکھتا تھا یہ کتابیں مستعار دیتے یا نہ دیتے۔
ان کی پوسٹ میں نیچے دستخط پر دیکھیئے

ویسے قیصرانی بھائی اور کچھ نہیں تو فن لینڈ کی قلمی سیر ہی کروا دیں، اس حوالے سے مجھے ایک بھی تحریر دے دیں تو خوشی ہوگی، جی ہاں صحیح سمجھے میں پیچھے ہی پڑ گیا ہوں آپکے
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے قیصرانی بھائی اور کچھ نہیں تو فن لینڈ کی قلمی سیر ہی کروا دیں، اس حوالے سے مجھے ایک بھی تحریر دے دیں تو خوشی ہوگی، جی ہاں صحیح سمجھے میں پیچھے ہی پڑ گیا ہوں آپکے
فن لینڈ سے اور دیگر جگہوں سے متعلق تو میں فورم پر اکثر ہی کچھ نہ کچھ لکھتا رہتا ہوں۔ بلکہ جہاں بھی جاتا ہوں، واپسی پر ایک مختصر سا سفر نامہ بمع تصاویر بھی محفل پر لگ جاتا ہے۔ اب تو اہلِ محفل اُکتا چکے ہوں گے کہ یہ بندہ نہ تھکتا ہے نہ باز آتا ہے :(
 
عبد الرحمن

کم از کم میں تو نہیں اکتایا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ارے نہیں نہیں عزیزم! خاک سار اگر بانیانِ فورم میں شمار کیا جاتا تب بھی یہی رائے پیش کرتا۔
میں تو اکتا گیا ہوں

کیونکہ
اتنے دنوں سے قیصرانی بھائی نے کچھ بھی پوسٹ نہیں کیا ۔:)
بہت شکریہ جناب، آپ کی محبت کے لئے ممنون ہوں :)
 
Top