مبارکباد ایک اور عید مبارک

محمداحمد

لائبریرین


تمام اہلِ محفل کو عید مبارک۔



eidmubarak2008qh7.jpg



دعا ہے اللہ رب العزت آپ سب کو عید کی بھرپور خوشیاں عطا فرمائے (آمین)


 
کتنا اچھا ہوتا اگر آپ بھی سب کے ساتھ مبارکباد کی محفل میں شریک ہوتے ۔ بہر حال خیر مبارک اور منتظمین سے گذارش کہ اس تھریڈ کو مبارکباد کے تھریڈ میں مرج کیا جائے ۔ اور ایسا ہونے پر میری یہ پوسٹ حذف کی جائے ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ محمد احمد، بہت اچھا عید کارڈ‌ شئیر کیا ہے آپ نے۔ میں نے یہ تھریڈ تہنیتی پیغامات میں منتقل کر دیا ہے۔
میرے خیال میں اکٹھی عید کی مبارک دینا تو شاید مشکل ہوگا کیونکہ پوری دنیا میں مسلمان مختلف دنوں میں عید منائیں گے۔ یہاں جرمنی میں کل عید ہونے کا امکان ہے۔ بہرحال خیر مبارک۔
 

محمداحمد

لائبریرین
سب کو مختلف دنوں میں عید منانے پر مبارک باد! اسلامی اتحاد کی شاندار مثال!

اس میں اسلامی اتحاد کا مذاق اُڑانے کا کوئی پہلو نہیں نکلتا۔ عید "رعیتِ ہلال" کی نسبت سے منائی جاتی ہے اس لیے جغرافیائی اعتبار سے فرق آنے میں کوئی حرج نہیں ہے بلکہ یہ خوشیوں کا پھیلاؤ ہے بس ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اس کی اصل روح کو اہمیت دیں۔
 

مغزل

محفلین

اس میں اسلامی اتحاد کا مذاق اُڑانے کا کوئی پہلو نہیں نکلتا۔ عید "رویتِ ہلال" :hatoff: کی نسبت سے منائی جاتی ہے اس لیے جغرافیائی اعتبار سے فرق آنے میں کوئی حرج نہیں ہے بلکہ یہ خوشیوں کا پھیلاؤ ہے بس ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اس کی اصل روح کو اہمیت دیں۔

بہت شکریہ احمد ۔۔ اچھی بات کہی ‌آپ نے ۔۔۔۔۔۔ مجھے حیرت ہے کہ عبدالکریم (کریم) صاحب
کبھی کبھار اعتراض‌برائے اعتراض میں ساری حدود ہائے شعائر اللہ اور شعائرِ مذہب پر چوٹ کرتے ہیں
میری جانب سے بھی سبھی احباب کو درجہ بہ درجہ ۔۔ دن بہ دن ۔۔ منائے جانے والی عیدا لفطر مبارک
بہت شکریہ ۔۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین

اس میں اسلامی اتحاد کا مذاق اُڑانے کا کوئی پہلو نہیں نکلتا۔ عید "رعیتِ ہلال" کی نسبت سے منائی جاتی ہے اس لیے جغرافیائی اعتبار سے فرق آنے میں کوئی حرج نہیں ہے بلکہ یہ خوشیوں کا پھیلاؤ ہے بس ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اس کی اصل روح کو اہمیت دیں۔

بہت خوب احمد صاحب اچھا جواب ہے اور اصل میں حقیقت بھی ہی ہے



میری طرف سے بھی عید مبارک ہوجناب
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت خوب احمد صاحب اچھا جواب ہے اور اصل میں حقیقت بھی ہی ہے



میری طرف سے بھی عید مبارک ہوجناب

عید مبارک خرم بھائی

بات بس صرف وسعتِ نطر کی ہے اور پھر جس بارے میں تو واضح احکامات موجود ہوں اُس میں عقل لڑانے کا کیا فائدہ!
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اور ویسے بھی اسلام جہاں عقل غالب آ جائے تو نقصاں ہوتا ہے یعنی جس بات کو عقل تسلیم نہیں کرتی اسلام اس کو تسلیم کرواتا ہے عقل پر نہیں عشق پر
 

محمداحمد

لائبریرین
Top