ایک امریکی کی اردو سے محبت

سید ذیشان

محفلین
جون ہینسن کی مادری زبان انگریزی ہے لیکن اردو سے اتنی محبت ہے کہ 19 سال کی عمر سے اردو سیکھنا شروع کی ہے اور بولنے میں مہارت حاصل کر لی ہے۔
 

سید ذیشان

محفلین
ویسے پاکستان کے حسن دانی مشہور ماہر آثار قدیمہ 35 کے قریب زبانوں یا لہجوں میں بات چیت کر سکتے تھے۔
 

سید ذیشان

محفلین
ویسے مجھے یہ خیال آتا ہے کہ کاش میں بھی اتنی زبانوں میں کمپیوٹروں سے گفتگو کر سکوں۔

کمپیوٹر کی تو ساری زبانیں تقریباً ایک جیسی ہوتی ہیں اور ایک طرح کا ہی کام کرتی ہیں۔ 3-4 مختلف نوعیت کی زبانیں کافی ہونی چاہیں۔
 

تلمیذ

لائبریرین
موجودہ زمانے میں اپنی مادری اور نصابی زبا نوں کے علاوہ زبانوں پر عبور رکھنا بھی زندگی میں کامیاب کا ایک زینہ ہے، خصوصآ جب بندہ روزگار یا کسی دوسرے سلسلے میں دوسرے ملک میں ہو۔
 
Top