ایک الپائن سفر

زیک

ایکاروس
یہ آپکے دور کے ضیاء الحق کا فضل و کرم ہے کہ اب پاکستان عام سیاحوں سے محروم ہو گیا ہے۔ 60 اور 70 کی دہائی میں یہاں سیاحوں کی قطار لگی ہوتی تھی:

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?195977-Those-Were-the-Days-!!
http://www.dawn.com/news/752443/also-pakistan-v
ضیاء کو مرے بھی ربع صدی سے زیادہ عرصہ ہو گیا اب صرف اسے الزام نہیں دیا جا سکتا
 

زیک

ایکاروس
سیدہ شگفتہ کے کہنے سے یاد آیا کہ میں نے یہاں صرف آئی فون والی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔ لہذا اب حاضر ہیں کیمرے کی تصاویر۔

آغاز کرتے ہیں میونخ جرمنی سے۔

11540901_10152837284361082_5094419030906721532_n.jpg

بی ایم ڈبلیو کا ہیڈکوارٹر
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top