سیما علی
لائبریرین
واہ کیا کہنے ۔۔۔۔![]()
سالزبرگ، آسٹریا میں ایک پیدل پل پر محبت کے تالے
واہ کیا کہنے ۔۔۔۔![]()
سالزبرگ، آسٹریا میں ایک پیدل پل پر محبت کے تالے
بہت خوبصورت منظر ۔۔![]()
زگشپٹزے کیبل کار، اہروالڈ، آسٹریا
اس محبت کے تالے کی کوئی سیاسی یا مذہبی تاریخ ہے یا لوگوں نے محبت کے اظہار کا نیا انداز بکھیرا ہے۔ان لوگوں کی ٹوٹ کر محبت کرنے کے نرالے انداز میرے دل کو گدگدا دیتے ہیں۔![]()
سالزبرگ، آسٹریا میں ایک پیدل پل پر محبت کے تالے
خوبصورت دھارا!![]()
ٹرملباخ فالز، سوئٹزرلینڈ
حسین منظر اور تصویر کشی!![]()
شائنگ پلاٹ، سوئٹزرلینڈ سے Thun جھیل کا منظر
دلچسپی کے لیے عرض ہے کہ پچھلے کچھ سالوں میں ایک کینیڈین خاتون سیاح Rosie Gabrielle نے پاکستان کافی گھوما ۔ انکی بیشمار ویڈیوز یوٹیوب پر ہیں۔کوئی سیاح پاکستان نہیں جاتا
کہتے ہیں کہ اس کا آغاز پہلی جنگ عظیم میں ایک محبت کی کہانی سے ہوااس محبت کے تالے کی کوئی سیاسی یا مذہبی تاریخ ہے یا لوگوں نے محبت کے اظہار کا نیا انداز بکھیرا ہے۔ان لوگوں کی ٹوٹ کر محبت کرنے کے نرالے انداز میرے دل کو گدگدا دیتے ہیں۔
ایک سیاح کافی نہیں ہوتا۔ پاکستان میں انٹرنیشنل سیاح ()کو پیمانوں کو نکال کر) بہت کم ہی جاتے ہیںدلچسپی کے لیے عرض ہے کہ پچھلے کچھ سالوں میں ایک کینیڈین خاتون سیاح Rosie Gabrielle نے پاکستان کافی گھوما ۔ انکی بیشمار ویڈیوز یوٹیوب پر ہیں۔
![]()
اور شادی بھی ایک پاکستانی سے کر لی۔
![]()
انہوں نے اسلام حال ہی میں قبول کر لیا۔
![]()