ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

جاسم محمد

محفلین
ان ڈیزائن کا مڈل ایسٹ ورژن کہاں سے دستیاب ہوگا؟
  1. یہاں سے Adobe Creative Cloud App ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر لیں
    Adobe Creative Cloud
  2. اب اس میں نیا اکاؤنٹ بنا کر لاگ ان کر لیں۔ اور سیٹنگ میں عربی زبان سلیکٹ کر لیں۔ جس کے بعد آپ اسی ایپ سے ہر اڈوبی پروگرام ڈاؤنلوڈ و انسٹال کر سکتے ہیں
    d000168.gif

اس طرح انٹرفیس عربی میں تو نہیں ہو جائے گا؟
 
Top