گرافکس ایڈوبی فوٹو شاپ - میٹالک ٹیکسٹ

برادرم الکبیر!

میں معذرت خواہ ہوں کہ ان دنوں حد سے بڑھی ہوئی مصروفیات کے چلتے اس جانب دھیان نہیں گیا۔ اللہ آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور احباب کے لئے اس مضمون کو مفید ثابت کرے۔ اراکین محفل سے اس پر تبصرون کی درخواست ہے اس سے نہ صرف صاھب مضمون کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے بلکہ ایک دوسرے کو سیکھنے کے بہتر مواقع میسر آتے ہیں۔
 

ابوشامل

محفلین
کبیر! بہت اچھا ہے اور نو آموز صارفین تو اس سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔
ویسے کورل ڈرا میں بھیجنے کی کیا ضرورت ہے کیا ان پیج سے براہ راست eps فارمیٹ میں ایکسپورٹ کر کے فوٹو شاپ پر نہیں کھولا جا سکتا؟
 

منصور احمد

محفلین
بہت عمدہ کاوش ہے۔۔
اس میں اضافہ کرتا چلوں کہ ان پیچ سے سیدھا ای پی ایس میں‌سیو کر کے اوپن کر لیں۔۔۔۔۔
بہت عمدہ جناب۔۔۔۔
 

الکبیر

محفلین
پسندیدگی کا شکریہ،،،!
جی، ای-پی-ا-س والا طریقہ تیز رفتار ہے اور دست بھی،،، اب تو میں اسے ہی استعمال کرنے کو ترجیح دیتا ہوں۔
 
Top