ایڈمن فائل کا ترجمہ؟

دوست

محفلین
ماشاءاللہ۔
بڑی علمی قسم کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ دخل در معقولات کی معافی چاہتا ہوں۔
میں نے ایڈمن فائل کا ترجمہ تو کردیا تھا جہاں تک یاد پڑتا ہے مجھے مگر ابھی تک انگریزی ہی چل رہی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

زیک

تکنیکی معاون
میں نے اپنی ورکنگ کاپی میں شامل کر لیا ہوا ہے مگر ابھی ریلیز نہیں کیا۔ اگلی ورژن جو ریلیز کروں گا اس میں موجود ہو گا۔
 

دوست

محفلین
ٹھیک ہے جی۔
یہ بننے والے فورم تو اسے لاگو نہیں کرسکیں گے؟؟
یا کرنے کی کوشش ہی نہ کریں شاید۔
 

زیک

تکنیکی معاون
اگلی ریلیز میں اپگریڈ پاتھ بھی ہو گا موجودہ فورمز کے لئے۔
 
Top