ایچ ٹی ایم ایل سائٹ میں https لگانا

muhajir

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ

جدید دور میں ویب سائٹ کو انکرپٹڈ کرنے کو رجحان بہت عام ہوگیا ہے۔ جس کے لیے ویب سائٹ ایڈریس کچھ اس طرح کا ہوتا ہے۔
https://www.YOURWEB.com
یہاں مجھے صرف یہ پوچھنا ہے کہ یہ کام ہم ایچ ٹی ایم ایل بیس ویب سائٹ پر کیسے کرسکتے ہیں؟؟؟
 

mfdarvesh

محفلین
اس کے لیے آپ کو ایک عدد سرٹیفیکیٹ خریدنا پڑے گا
اس کے اس ویب سائیٹ کا مطالعہ سود مند رہے گا ، پاکستان میں یہ این آئی ایف ٹی مہیا کرتا ہے
 
Top