محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین


آئی فون 10 کے نام سے جانا جانے والے اس فون میں ہوم بٹن بھی نہیں یہ سوئپ کرنےسے بھی ان لاک ہوگا اور اس کے بعد مزید استعمال کرسکتے ہیں۔

روزنامہ جنگ
آخری تدوین:
بڑی جلدی آ گیا یہ فیچر؟ میں تو سمجھتا تھا کہ آئی فون میں پہلے ہی ہو گا۔آئی فون ایکس ناصرف بغیر تار کے چارج ہوسکے گا
ایضاًبلکہ یہ چہرہ شناس بھی ہے
چلو، ایپل فینز کی دیرینہ خواہش پوری ہوئی۔آئی فون 10 کے نام سے جانا جانے والے اس فون میں ہوم بٹن بھی نہیں
ہی ہی ہیاس کی قیمت 999 ڈالرز ( 1 لاکھ 52 ہزار 69 روپے پاکستانی ) سے شروع ہوگی۔
بھائی آپ کے باقی تبصرے تو ٹھیک ہیں مگر یہ تبصرے سمجھ نہیں آیا۔ہی ہی ہی
جس کو سمجھ نہ آئے وہ ایک مجھے بھی لے کر دے دے۔بھائی آپ کے باقی تبصرے تو ٹھیک ہیں مگر یہ تبصرے سمجھ نہیں آیا۔![]()
دل کو بہلانے کے لیے تابش خیال اچھا ہے۔جس کو سمجھ نہ آئے وہ ایک مجھے بھی لے کر دے دے۔
کچھ خدا کا خوف کریں صاحب، ڈالر 152 روپے کا ہوگیا تو پٹرول کو "آگ" لگ جائے گی۔اس کی قیمت 999 ڈالرز ( 1 لاکھ 52 ہزار 69 روپے پاکستانی ) سے شروع ہوگی۔
روزنامہ جنگ
ویب سائٹ پر تو "تقریباً1 لاکھ 5269 روپےپاکستانی" لکھے ہیں۔کچھ خدا کا خوف کریں صاحب، ڈالر 152 روپے کا ہوگیا تو پٹرول کو "آگ" لگ جائے گی۔![]()
سر روزنامہ جنگ کی رپورٹ ہے۔کچھ خدا کا خوف کریں صاحب، ڈالر 152 روپے کا ہوگیا تو پٹرول کو "آگ" لگ جائے گی۔![]()
اس کی رپورٹ میں درست ہے۔سر روزنامہ جنگ کی رپورٹ ہے۔
ویب سائٹ پر تو "تقریباً1 لاکھ 5269 روپےپاکستانی" لکھے ہیں۔
ظاہر ہے اخبار والوں کی غلطی ہے، آج کل اوپن مارکیٹ میں ڈالر 108 روپے کے قریب ہے سو اس طرح 999 ڈالرز ایک لاکھ 8 ہزار روپے کے لگ بھگ ہوئے۔سر روزنامہ جنگ کی رپورٹ ہے۔
لیکن اتنی بڑی غلطی نہیں ہے، جتنی بھائی نے بنا دی ہے۔ظاہر ہے اخبار والوں کی غلطی ہے، آج کل اوپن مارکیٹ میں ڈالر 108 روپے کے قریب ہے سو اس طرح 999 ڈالرز ایک لاکھ 8 ہزار کے لگ بھگ ہوئے۔
بلکہ 999 کے حساب سے گوگل کے مطابق یہی بنتی ہے۔لیکن اتنی بڑی غلطی نہیں ہے، جتنی بھائی نے بنا دی ہے۔
انہوں نے تقریباً 105 روپے کے حساب سے لکھی ہے۔![]()
بھائی میں نے ڈالر کا حساب لگا کر نہیں لکھی ۔1 لاکھ 5269 روپے شاید 1لاکھ 5 ہزار 2 سو 69 روپے ہیں۔لیکن اتنی بڑی غلطی نہیں ہے، جتنی بھائی نے بنا دی ہے۔
انہوں نے تقریباً 105 روپے کے حساب سے لکھی ہے۔![]()
جی، صرف ایک صفر کا ہی تو فرق ہے۔بھائی میں نے ڈالر کا حساب لگا کر نہیں لکھی ۔1 لاکھ 5269 روپے شاید 1لاکھ 5 ہزار 2 سو 69 روپے ہیں۔
بھائی ایک صفر کی کمی بیشی بندے کو بندے دا پتر بنا دیتا ہے۔جی، صرف ایک صفر کا ہی تو فرق ہے۔
ویب سائٹ پر تو "تقریباً1 لاکھ 5269 روپےپاکستانی" لکھے ہیں۔
میں سمجھا یہ کام یعنی "آگ" لگانے والے جنگ والوں کا ہے کہ وہی یہ کام کرتے ہیں لیکن یہاں تو معاملہ ہی کچھ اور نکلا۔بھائی میں نے ڈالر کا حساب لگا کر نہیں لکھی ۔1 لاکھ 5269 روپے شاید 1لاکھ 5 ہزار 2 سو 69 روپے ہیں۔
سرجی سرکار کا سیلمانی ہاتھ کا سایہ جو ساتھ ہے جنگ والوں کے۔میں سمجھا یہ کام یعنی "آگ" لگانے والے جنگ والوں کا ہے کہ وہی یہ کام کرتے ہیں لیکن یہاں تو معاملہ ہی کچھ اور نکلا۔![]()
اس کے 2 ورژن 64 جی بی اور 256 جی بی آئیں گے اور اس کی قیمت 999 ڈالرز ( 1 لاکھ 5 ہزار 2 سو 69 روپے پاکستانی ) سے شروع ہوگی۔
ہی ہی ہی
اگر آپ کو جھوٹے سیب کی تصویر میں جنون کی حد تک دلچسپی نہیں تو تقریباً انھی فیچرز کے ساتھ سامسنگ گلیکسی ایس 6 آیا تھا جو او ایل ایکس پر آج کل 20 سے 25 ہزار روپیوں میں مل جاتا ہے، وہ لے لیں۔جس کو سمجھ نہ آئے وہ ایک مجھے بھی لے کر دے دے۔
نہیں، یہ (وائرلیس چارجنگ) ایپل کی اس سال کی ایجاد ہے، گذشتہ سال کی ایجاد ایئر فون جیک کا خاتمہ بالخیر تھی۔بڑی جلدی آ گیا یہ فیچر؟ میں تو سمجھتا تھا کہ آئی فون میں پہلے ہی ہو گا۔