محمد امین
لائبریرین
بھائی جان لگتا ہے آپ میری بات سمجھے نہیں میں نے اوپر کمپنی خریدنے کا ذکر کیا ہے اور وہ فنگر ورکس ہی تھی جسے ایپل نے خریدا تھا۔اور پھر اسکا استعمال کیا
ہاں مجھے پتا ہے تم نے فنگر ورکس کا ہی حوالہ دیا
بھائی جان لگتا ہے آپ میری بات سمجھے نہیں میں نے اوپر کمپنی خریدنے کا ذکر کیا ہے اور وہ فنگر ورکس ہی تھی جسے ایپل نے خریدا تھا۔اور پھر اسکا استعمال کیا
میں آپکو والٹر آئزکسن کی کتاب کا ایک پیرا گراف دکھاتا ہوں ذرا غور کیجیے گاہاں مجھے پتا ہے تم نے فنگر ورکس کا ہی حوالہ دیامیں عرض کر رہا تھا کہ ملٹی ٹچ پر پہلے ہی سے کام ہوچکا تھا ایپل نے اسے صرف امپلیمینٹ کیا
۔۔۔ ۔
اس کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے تو یہی کہا جاسکتا ہے کہ سٹیو جابز کو آئیڈیا آیا تھا
جو بھی ہو لیکن میں نے تو وہاں سے پڑھا تھا اور یہاں بیان کر دیا۔یہ مجھے افسانے سے زیادہ کچھ نہیں لگتا![]()
۔۔۔ اسٹیو جوبز نے بے شک ٹیبلیٹ ٹچ اسکرین اور اسکرین پر اسٹائلس کے استعمال کی جگہ انگلی کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے کام کروایا مگر۔۔۔ ۔۔ کیا اے ٹی ایم مشینز میں انگلی کا استعمال نہیں ہوتا تھا اس سے پہلے؟ گاڑیوں کے نیویگشن سسٹمز، صنعتوں کی HMIاسکرینز تو زمانے سے انگلی کے ٹچ سے ہی چلتی آرہی ہیں۔۔۔ اسٹیو جوبز سے میں نے بہت انسپریشن لی ہے مگر اس کے مرنے کے بعد جس طرح لوگوں نے اسے چڑھایا ہے تو مجھے نفرت ہوگئی ہے اس نے نام سے بھی۔ لوگ پتا نہیں کیا کیا کہتے ہیں کہ وہ پچھلے سو سالوں کا سب سے بڑا مؤجد تھا اور نہ جانے کیا کیا۔۔ وہ صرف ایک ذہین دماغ اور کامیاب ترین بزنس مین تھا۔ جس نے دنیا کو مہنگی ڈیوائسز کے سوا کچھ نہیں دیا۔
جو بھی ہو لیکن میں نے تو وہاں سے پڑھا تھا اور یہاں بیان کر دیا۔
اصٌ بات یہ ہے کہ سٹیو جابز نے ملٹی ٹچ کا استعمال کیا تو دوسری کمپنیوں نے بھی رغبت حاصل کی اور اسے استعمال کرنا شروع کر دیا وگرنہ اسکا استعمال شاید کچھ سالوں بعد ہوتا۔اور رہی بات سٹیو جابز کے چڑھانے کی تو جناب ایک کمپنی جو دیولیہ ہونیکے قریب ہو اور اس 15 سالوں میں دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بنا دینا خالہ جی کا باڑہ تو نہیں اسکا کریڈٹ تو سٹیو جابز کو ہی جاتا ہے
1998: Fingerworks (Newark, Delaware).http://www.billbuxton.com/multitouchOverview.htmlحوالہ:
- Made a range of touch tablets with multi-touch sensing capabilities, including the iGesture Pad. They supported a fairly rich library of multi-point / multi-finger gestures.
- Founded by two University of Delaware academics, John Elias and Wayne Westerman
- Product largely based on Westerman’s thesis: Westerman, Wayne (1999). Hand Tracking,Finger Identification, and Chordic Manipulation on a Multi-Touch Surface. U of Delaware PhD Dissertation: http://www.ee.udel.edu/~westerma/main.pdf
- Note that Westerman's work was solidly built on the above work. His thesis cites Matha's 1982 work which introduced multi-touch, as well as Krueger's work, which introduced - among other things - the pinch gesture. Of the 172 publications cited, 34 (20%) are authored or co-authored by me an/or my students.
- The company was acquired in early 2005 by Apple Computer.
- Elias and Westerman moved to Apple.
- Fingerworks ceased operations as an independent company.
اسکا مطلب ہے والٹر آئزکسن کی کتاب میں چولیں بھی ماری گئی ہیں![]()
لیکن یہ تو 40 سے زائد انٹرویوز پر مبنی آتھنٹک بائیوگرافی تھیبایو گرافیز میں کافی حد تک فکشن بھی ہوتا ہے![]()
جی مجھے معلوم ہے کہ بل گیٹس نے 1997 میں ایپل میں $150 ملین نان ووٹنگ شئیرز کی سرمایہ کاری کی تھی۔اور 1997 کے میک ورلڈ بوسٹن کے کی نوٹ میں جابز نے اسکا اعلان کیا تھا اسکے ساتھ انٹرنیٹ ایکسپلورر کو ڈیفالٹ براؤزر بنایا گیا تھا اور مائیکروسافٹ نے میک کیلیے آفس بنانے کا بھی اعلان کیا تھا۔میں نے وہ سارا کی نوٹ سنا ہوا ہےایپل کو بچانے کے لیے بھی بل گیٹس نے ہی سرمایہ کاری کی تھی ایپل میں جابز کے کہنے پر ۔
پہلی بات یہ تو آنیوالا وقت ہی بتائے گا۔بل گیٹس کو میں سلطان آف سافٹوئیر مانتا ہوں اور بس۔لیکن سٹیو جابز کے ساتھ ہی میرے ذہن میں ڈھیروں شعبے آجاتے ہیں۔جیسے میوزک انڈسٹری،کمپیوٹر انڈسٹری،موبائل فون انڈسٹری وغیرہ۔سٹیو جابز نے ہر انڈسٹری میں نئی جہتیں متعارف کروائی ہیں۔بھائی صاحب جس دن بل گیٹس اسی دنیائے فانی سے تشریف لا جائینگے تب آپ دیکھیے گا کہ اس کی تعریفوں اور ستائشوں کے پل اسٹیو جابز سے کہیں زیادہ ہوں گے اور وہ اس کا مستحق بھی ہوگا کیونکہ پرسنل کمپیوٹر جابز نے بنایا پہلے تھا مگر اسے کامیاب اور عوام تک پہنچانے کا سہرا بل گیٹس کے سر ہی ہے اور پھر عام صارف کے لیے جو جو آسانیاں مائیکروسافٹ نے پیدا کی وہ ان گنت ہیں۔
اسی وجہ سے تو میں اوپر اتنی بحث کر رہا ہوں۔ویسے اس کتاب کے چھپنے کا کیا سن ہے؟سٹیوجابز تخلیقی آدمی تھا اُس نے تلقید کو نہیں اپنایا تھا - لمبی چہل قدمی کرنے والا دنیا کو الگ طورسے دیکھتا تھا
آج کل یہ کتاب پڑھ رہا ہوں تو کافی معلومات مل رہی ہے سٹیو جابز کے بارے میں
![]()
پہلی بات یہ تو آنیوالا وقت ہی بتائے گا۔بل گیٹس کو میں سلطان آف سافٹوئیر مانتا ہوں اور بس۔لیکن سٹیو جابز کے ساتھ ہی میرے ذہن میں ڈھیروں شعبے آجاتے ہیں۔جیسے میوزک انڈسٹری،کمپیوٹر انڈسٹری،موبائل فون انڈسٹری وغیرہ۔سٹیو جابز نے ہر انڈسٹری میں نئی جہتیں متعارف کروائی ہیں۔
کمپیوٹر کی طرف واپس آ جائیں۔پرسنل کمپیوٹرز میں ایپل نے بھی بہت کام کیا ہے 1998 میں سٹیو جابز نے آل ان ون میک متعارف کروایا اور اسکے بعد آل ان ون کمپیوٹرز مشہور ہونا شروع ہوگئے اور تقریباً ہر کمپنی نے یہ کمپیوٹرز بنانا شروع کردیے
اب کچھ سال قبل سٹیو جابز نے میک بک ائیر متعارف کروائی تھی جسکے بارے میں آپ مجھ سے بہتر جانتے ہونگے۔اب اسکی تقلید میں انٹل الٹرا بکس بنا رہا ہے۔ایک بات اور اگر سٹیو جابز کمپنی سے نہ نکلتا تو آج صورتحال ذرا مختلف ہوتی