دوسری سالگرہ ایوارڈز 2007

ماوراء

محفلین
اصل میں محب بھی عین وقت پر مجھے اکیلا کام کرنے کے لیے چھوڑ گیا ہے۔ اگر دو بندے مل کر کام کر رہے ہوں تو ایک دوسرے سے آئیڈیاز ملتے رہتے ہیں۔ لیکن۔۔۔۔:(

یا لگتا ہے جو اسے ایوارڈ مل گیا ہے اس سے وہ اتنا مطمئن ہو گیا ہے کہ باقی کسی کی فکر ہی نہیں رہی۔:)
 

تیشہ

محفلین
ہاہاہاہا۔ فاتح، مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے کہ کیا ڈیڑھ سال میں میں نے کچھ بھی ایسا نہیں کیا کہ میرے حصے ایک ایوارڈ بھی نہیں آیا۔(ایوارڈ نہ ملنے کا ہر گز افسوس نہیں ہے۔lol) لیکن اگر آپ ایوارڈ لسٹ میں دیکھیں تو "فعال لائبریری ارکان" کا ایوارڈ پہلے سے شامل تھا۔





سب کو تسلیاں دیتی ہو کہ اگر کسی کو نہیں ملا تو افسوس ، ناراضگی کی ضرورت نہیں کونسے کوئی بچے ہیں یہاں سب :rolleyes: اور اب خود افسوس کا اظہار کر رہی ہو :confused:
 

ماوراء

محفلین
نہیں باجو، مجھے کوئی افسوس نہیں ہے۔ ایسے ہی مذاق میں کہہ رہی تھی۔ دیکھیں میں تو ہنس رہی ہوں۔:grin:
 

امن ایمان

محفلین
مارواء آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔آپ نے ایک مشکل اسائنمنٹ کو مکمل کیا۔ :f
باقی ایک چیز جو میں نے نوٹ کی۔۔۔۔وہ خیر یہاں نہیں پھر کبھی کسی اور جگہ بتاؤں گی۔ :)
 

ماوراء

محفلین
شکریہ امن۔۔!! جو نوٹ کیا ہے وہ پلیز جلدی بتا دینا۔ کوئی بات کہہ کر اسے ادھورا چھوڑ دے تو مجھے اس وقت تک چین نہیں آتا جب تک بات معلوم نہ ہو جائے۔ ہو سکے تو میل کر دینا۔ اگر یہاں نہیں بتا سکتی تو۔
 

تیشہ

محفلین
شکریہ امن۔۔!! جو نوٹ کیا ہے وہ پلیز جلدی بتا دینا۔ کوئی بات کہہ کر اسے ادھورا چھوڑ دے تو مجھے اس وقت تک چین نہیں آتا جب تک بات معلوم نہ ہو جائے۔ ہو سکے تو میل کر دینا۔ اگر یہاں نہیں بتا سکتی تو۔



مطلب ابھی تک تم کو چین نہیں آیا :grin: :grin: کیونکہ امن تو ادھوری بات لکھ کر گئی ۔ اب جب تک پوری نا بتائے گی تم بےچین ہو ۔ :rolleyes:
 

ماوراء

محفلین
ہاں نا۔۔۔ابھی مجھے کوفت ہو رہی ہے۔ کہ پتہ نہیں کیا چیز نوٹ کی ہے امن نے۔ اب صبح کا انتظار کر رہی ہوں جب امن بتائے گی۔lol
 

ماوراء

محفلین
ہو گئی۔ امن نے دور کر دی تھی۔ اللہ بھلا کرے۔۔جو میں سوچ رہی تھی۔ وہی وہ سوچ رہی تھی۔:p
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء صرف دو ماہ رہ گئے ہیں اردو محفل کی سالگرہ آنے میں۔
اس سال کے ایوارڈز کےلیے ابھی سے تیاری شروع کر دو۔
 
Top