این آر او ایک کالا قانون ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کا مخا لفت کا اعلان

ایم کیو ایم ہر طرح کے کیسز بنائے گئے۔ مگر آج تک ایم کیو ایم پر ایک بھی کرپشن کا کیس نہیں ہے۔ اور این آر او لانے کا مقصد صرف کرپشن کے کیسز ختم کرنا تھا۔
جب ایم کیو ایم پرکرپشن کا کوئی کیس ہی نہیں تھا تو ایم کیو ایم نے این آر او سے کیا فائدہ اٹھایا ِِِِِ؟؟؟؟؟؟؟
 
11-21-2009_88748_1.gif
 
زینب

محفلین
لسٹ بھی جاری ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔متحدہ بھی فائدہ اٹھانے والوں‌میں شامل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پی پی کے بعد متحادہ ہی نے تو فائدہ اٹھایا این آر او سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب سب کی صفایئاں شروع ہو گئی ہیں کہ میں نہیں جی ۔میں‌بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔اور میں بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔جبکہ عوام جانتی ہے جس جس کا نام شامل ہے سب نے فائدہ اٹھایا ،۔۔۔۔۔8ہزار 41 میں سے 99 پرسنٹ سندھ کے لوگ ہیں اب یہ بھی
سندھ کارڈ کھیلنے والوں‌کے منہ پر طمانچہ ہے جو واویلا کرتے ہیں کہ ہائے پنجاب کھا گیا لوٹ لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لٹیرے سب کے سب
 
زینب

محفلین
ایم کیو ایم ہر طرح کے کیسز بنائے گئے۔ مگر آج تک ایم کیو ایم پر ایک بھی کرپشن کا کیس نہیں ہے۔ اور این آر او لانے کا مقصد صرف کرپشن کے کیسز ختم کرنا تھا۔
جب ایم کیو ایم پرکرپشن کا کوئی کیس ہی نہیں تھا تو ایم کیو ایم نے این آر او سے کیا فائدہ اٹھایا ِِِِِ؟؟؟؟؟؟؟

کرپشن کا کیس اس لیے نہیں بنایا گیا کہ جب تک کے مقدمات ختم کیے گئے تھے تب ایم کیو ایم کسی حکومت میں نہیں تھی تب اس کے جو جو کارنامے تھے قتل اقدامے قتل ان میں وہ سر فہرست ہے ۔کرپشن کے کیس بھی سامنے اتے جو یہ لسٹ‌2009 تک بنائی گئی ہوتی تو۔۔اس لیے کرپشن کے کیس نہین کا راگ الاپنا بند کیجئے ایم کیو ایم کا صفایئان‌دینے کے علاوہ بھی کوئی کام ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
Top