اینڈرائیڈ فون روٹنگ Andriod Phone Rooting

السلامُ علیکم!

یہاں محفل میں کسی کو اینڈرائیڈ فون کی روٹنگ آتی ہے؟ یا کسی نے پہلے روٹنگ کی ہو، یا اس بارے میں معلومات ہوں؟

میرے موبائل پر اینڈرائیڈOS اپ ڈیٹ نہیں ہوتا، ہر بار لکھا آتا ہے کہYour system is currently up to date
کیا روٹنگ کے ذریعے اپڈیٹ کو enable کیا جاسکتا ہے؟
 

عمران ارشد

محفلین
اپنے موبائل کے ماڈل کا ساتھ روٹنگ کے لئے گوگل کریں ۔شافی جواب مل جائے گا۔ میں نے ایس تھری کی روٹنگ گوگل کی مدد سے آرام سے کر لی تھی۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
السلامُ علیکم!

یہاں محفل میں کسی کو اینڈرائیڈ فون کی روٹنگ آتی ہے؟ یا کسی نے پہلے روٹنگ کی ہو، یا اس بارے میں معلومات ہوں؟

میرے موبائل پر اینڈرائیڈOS اپ ڈیٹ نہیں ہوتا، ہر بار لکھا آتا ہے کہYour system is currently up to date
کیا روٹنگ کے ذریعے اپڈیٹ کو enable کیا جاسکتا ہے؟
وعلیکم السلام
آپ کے پاس جو بھی موبائل ہے۔ اگر اس کی سٹاک روم آپ کو مل جاتی ہے۔ تو پھر آپ کو روٹ کرنے کی ضرورت نہیں۔ صرف فلیش کرکے ہی آپ اپڈیٹ کر سکتے ہیں۔ لیکن کوئی بھی مزید تفصیل میں جانے سے پہلے موبائل ماڈل اور اگر اس کے کوئی آفیشل روم کسی بھی ریجن کے لئے موجود ہے۔ یہ دیکھنا پڑے گا۔ :)
 
Top