اینڈرائیڈ فون روٹنگ Andriod Phone Rooting

احسن محی الدین نے 'موبائل کمیونیکیشن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 13, 2014

  1. احسن محی الدین

    احسن محی الدین محفلین

    مراسلے:
    138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    السلامُ علیکم!

    یہاں محفل میں کسی کو اینڈرائیڈ فون کی روٹنگ آتی ہے؟ یا کسی نے پہلے روٹنگ کی ہو، یا اس بارے میں معلومات ہوں؟

    میرے موبائل پر اینڈرائیڈOS اپ ڈیٹ نہیں ہوتا، ہر بار لکھا آتا ہے کہYour system is currently up to date
    کیا روٹنگ کے ذریعے اپڈیٹ کو enable کیا جاسکتا ہے؟
     
  2. غلام ربانی فدا

    غلام ربانی فدا محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Question
    صرف روٹنگ سے اینڈرائیڈ اپ ڈیٹ نہیں ہوتا بلکہ فلاش کرناہوتاہے۔ روٹ کرنا بہت ہی آسان ہے مگر فلاش نہایت ہی مشکل۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  3. مجذوب

    مجذوب محفلین

    مراسلے:
    25
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بھائی روٹ کا طریقہ لکھ دیں تو نوازش ہوگی آپ کی
     
  4. ہادی

    ہادی محفلین

    مراسلے:
    265
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    آپ نے کو ئی تفصیل نہیں بتائی کہ کونسی کمپنی کا کونسا ماڈل ہے
     
  5. فرحان دانش

    فرحان دانش محفلین

    مراسلے:
    3,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرے پاس کیو موبائل A60 ہے مجھےبھی اس کو روٹ کرنا ہے۔
     
  6. واجدحسین

    واجدحسین معطل

    مراسلے:
    678
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  7. عمران ارشد

    عمران ارشد محفلین

    مراسلے:
    137
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اپنے موبائل کے ماڈل کا ساتھ روٹنگ کے لئے گوگل کریں ۔شافی جواب مل جائے گا۔ میں نے ایس تھری کی روٹنگ گوگل کی مدد سے آرام سے کر لی تھی۔۔
     
  8. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,561
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    وعلیکم السلام
    آپ کے پاس جو بھی موبائل ہے۔ اگر اس کی سٹاک روم آپ کو مل جاتی ہے۔ تو پھر آپ کو روٹ کرنے کی ضرورت نہیں۔ صرف فلیش کرکے ہی آپ اپڈیٹ کر سکتے ہیں۔ لیکن کوئی بھی مزید تفصیل میں جانے سے پہلے موبائل ماڈل اور اگر اس کے کوئی آفیشل روم کسی بھی ریجن کے لئے موجود ہے۔ یہ دیکھنا پڑے گا۔ :)
     

اس صفحے کی تشہیر