اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

شکیب

محفلین
دوستو..!!!
بہت بہت شکریہ آپ لوگوں کی مدد سے اللہ کا کرم ہے ہمارا کام ہوگیا.. اللہ آپ تمام دوست احباب کی عمروں میں برکت عطا فرمائے آپ ہی لوگوں کی مدد سے یہ کام ممکن ہوپایا ہے
پتہ نہیں میں آپ لوگوں کا احسان کیسے ادا کروں.. میں کیا کروں بس آپ لوگوں کے لیے دعا کرسکتا ہوں پھر بھی عاجز کے لائق کوئی خدمت ہو پوری کوشش کروں گا آپ کی مدد کے لیے،
خاص طور پر #حمیراعدنان، #عرفان الہی فاروقی، اور اہم شخصیت جن کی مدد سے ہم نے یہ کام کیا حضرت #محمد اکرم محمدی صاحب اور بھائی #muhammad zubair جنہوں نے پوسٹ کیا اور باقی حضرت بھی جن لوگوں کا معافی چاہتا ہوں نام یاد نہیں رہا سب دوستوں کا بہت شکریہ
انشاءاللہ آپ لوگوں سے ملاقات ہوتے رہے گی اور نئے دوست بنتے رہے گے
اللہ پاک اردو محفل کوبھی ترقی عطا فرمائے آمین
السلام علیکم
جزاک اللہ
ایک عدد اسکرین شاٹ بھی لگا دیں۔۔۔ تاکہ۔۔۔سند رہے
اور
بوقتِ ضرورت کام آوے! :D
 
ہم نے گو کی بورڈ بھی استعمال کیا سافٹ کی بھی پانی نی کیبورڈ بھی پانی نی زیادہ ٹھیک لگا اس میںاعراب کی بھی سہولت موجود ہے
اسے بھی دیکھ لیتے ہیں۔ ویسے ایک آدھ چھوڑ کر باقی اعراب تو سوِفٹ کی میں بھی موجود ہیں۔ البتہ اسلامی کی ورڈز کے شارٹ کٹ موجود نہیں۔ ان کے لئے پنجند والوں کا کی بورڈ کیا ہوا ہے۔
 
بلینڈ کالج ایک اپلیکیشن ہے جس میں تصویروں کو ایڈٹ کرسکتے ہیں اس میں مختلف فونٹس دیے ہوئے ہیں جو ہر موبائل پر رن کرتا ہے،
میں سوچ رہا تھا اگر اس میں نستعلیق فونٹ بھی شامل کردے تو جس موبائل میں دوسرے فونٹ نہیں چلتے وہ چلانا ممکن ہوگیا ہے نستعلیق بھی ممکن ہوجائے گا کم از کم وہاں کچھ لکھ کر دلی تسلی کرسکتے ہیں اور کئ کا م آسان ہوجائے گا.. کیا یہ ممکن ہے اور کوئی ساتھی ہماری مدد کریں گا/
گی..؟؟؟؟
Blend college
 
whatsapp میں جو میسج اردو میں آتے ہیں ان کا font کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے؟​
پیشگی شکریہ۔۔
آپ کے پاس موبائل فون کون سا ہے
سیمسنگ ہوتو کام آسان ہوجائے گا مزید جانکاری کے لیے ہم سے رابطہ قائم کریں واٹایپس پر
میرا نمبر یہ رہا 7304012749
 
whatsapp میں جو میسج اردو میں آتے ہیں ان کا font کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے؟​
پیشگی شکریہ۔۔
آپ کے پاس موبائل فون کون سا ہے
سیمسنگ ہوتو کام آسان ہوجائے گا مزید جانکاری کے لیے ہم سے رابطہ قائم کریں واٹایپس پر
میرا نمبر یہ رہا
+917304012849
 
تمام دوستوں کو السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب میرے فون میں ایک مسئلہ ہوگیا ہے مجھے اس کا حل مطلوب ہے یہاں پر ہمارے بہت سارے دوست ہیں جو یقیناً اس مسئلہ کا حل جانتے ہیں ۔ سبھی دوستوں کو یہ بات معمول ہوگی کہ کچھ وقت پہلے میں نے اینڈروئڈ فون میں نستعلیق فونٹ چلانے کے بارے میں بتایا تھا ۔ دوستوں آج میں خود اس مسئلہ کو لیکر پریشان ہوں ۔مجھے اس مسئلے کا حل چاہئے ۔ہوا یہ کہ میرا فون جی او نی ایف ۔103۔ہے جس میں میں نے سبھی نستعلیق فونٹ کا استعمال کیا ہے اب میں ان فونٹ سے محروم ہوگیا ہوں ۔جب سے میں نے اپنے فون کو اپ گریٹ کیا ہے تب سے وہ آپشن ہی غائب ہوگا ہے ۔اس سلسلے مجھے راہنمائی مطلوب ہے فونٹ کیسے انسٹال کروں ۔
 
ایسا کیبورڈ تو آپ خود بھی بنا سکتے ہیں۔
مہربانی فرما کر مجھے کوئی ایسا طریقہ بتا دیجئے جس سے میں ایسا کیبورڈ بنا سکوں۔ میرے پاس انڈرائڈ سٹوڈیو 2اعشاریہ 3 انسٹال ہے۔ ایکلپس نی اون بھی انسٹال ہے۔ کوئی اور سافٹویئر ٹول ہے تو وہ بھی بتا دیجئے۔ میں سیمسنگ گلیکسی جے 5 میں استعمال کرنا چاہتا ہوں اینڈرائڈ 6۔ بہت مہربانی ہو گی۔
 
رانا

محفلین
یہ پورا دھاگا پڑھ کر پتہ لگا کہ نستعلیق فانٹ کے لئے فون کو روٹ کرنا پڑے گا۔ آخری مراسلہ دو تین سال پرانا ہے۔ کیا اس کے بعد کوئی تبدیلی آئی ہے صورتحال میں یا ابھی بھی روٹ کئے بغیر ممکن نہیں؟ سوال صرف اینڈروئیڈ کے حوالے سے ہے۔
 
اگر ٹیلیگرام پر ہوں تو یہ پوسٹ دیکھیں۔

جمیل نوری نستعلیق فونٹ کن موبائلوں پر نصب ہوتا ہے اور کن پر نہیں؟

راہی حجازی

⚠️ اہم ترین نوٹ: نیچے⬇ جو موبائل بیان کیے گئے ہیں ان بیان کیے گئے موبائل اور ورژن کے سوا اور کسی بھی موبائل یا ورژن میں ابھی تک جمیل نوری نستعلیق فونٹ نصب نہیں ہوتا ہے..........اس مختصر لکھے ہوئے کی روشنی میں آپ اپنے موبائل کا جائزہ لے لیں کہ آپ کا موبائل ان میں ہے یا نہیں؟ ہو تو فونٹ انسٹال کرلیں، نہ ہو تو از خود یہ سمجھ لیں کہ آپ کے موبائل میں یہ فونٹ نصب نہیں ہوسکتا.......... اپنا موبائل اور ورژن بتاکر گروپ میں سوال کرنے کی ضرورت نہیں:

❶ ریڈمی موبائل: فونٹ نصب کرنے کا طریقہ جاننے کیلیے اس لنک⬇ کو پریس کیجئے

⚠️نوٹ: ریڈ می کا موبائل اگر آپ نے اپ ڈیٹ کیا ہے تو اپ ڈیٹ کیے ہوئے موبائل میں یہ طریقہ کام نہیں کرے گا

جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا

❷ سیمسنگ موبائل: اگر اس کا اینڈرائڈ ورژن 7 یا 8 ہو..........فونٹ نصب کرنےکا طریقہ جاننے کیلیے اس لنک⬇ کو پریس کیجیے ⬇

جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا

❸ سیمسنگ موبائل: اگر اس کا اینڈرائڈ ورژن چار ہو ۔۔۔۔۔ فونٹ نصب کرنے کا طریقہ جاننے کیلیے اس لنک⬇ کو پریس کیجیے ⬇

جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا

❹ سیمسنگ موبائل: اگر اس کا اینڈرائڈ ورژن 5.1 ہو ۔۔۔۔۔ فونٹ نصب کرنے کا طریقہ جاننے کیلیے اس لنک⬇ کو پریس کیجیے ⬇

جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا

❺ انفینکس موبائل: فونٹ نصب کرنے کا طریقہ جاننے کیلیے لنک⬇ کو پریس کیجیے ⬇

جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا

❺ ۔ Huawei کے موبائل یوزرز کیلئے جمیل نوری نستعلیق فانٹ نصب کرنے کا پہلا طریقہ ⬇
جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا

۔❻ اگر پہلا طریقہ کام نہ کرے تو Huawei کے موبائل یوزرز کیلئے جمیل نوری نستعلیق فانٹ نصب کرنے کا دوسرا طریقہ ⬇
جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#جامع_پوسٹ
 
یہ سب بغیر روٹ والے طریقے ہیں۔ میرا موبائل بھی روٹ نہیں کیا ہوا لیکن نستعلیق انسٹال ہے۔۔
 
جاسم محمد

محفلین
یہ پورا دھاگا پڑھ کر پتہ لگا کہ نستعلیق فانٹ کے لئے فون کو روٹ کرنا پڑے گا۔ آخری مراسلہ دو تین سال پرانا ہے۔ کیا اس کے بعد کوئی تبدیلی آئی ہے صورتحال میں یا ابھی بھی روٹ کئے بغیر ممکن نہیں؟ سوال صرف اینڈروئیڈ کے حوالے سے ہے۔
آئی فون لے لیں۔ اس میں بائی ڈیفالٹ نستعلیق فانٹ انسٹالڈ ہوتا ہے :)
 
Top