اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

اینڈروئڈ فون جن میں اردو کی سپورٹ موجود ہےیہ فونٹ ان تمام موبائل میں چلیں گے اللہ حافظ
برادر، اگر آپ اسی طرح اس کو انسٹال کرنے کے طریقے کی سکرین شاٹس بھی لگا دیں، تو ہو سکتا ہے کہ بہتوں کا بھلا ہو جائے۔
مثلاً سٹوریج میں کس جگہ پر فولڈر بنایا جائے؟
کیا نام رکھا جائے، اور پھر کہاں وہ فونٹ نظر آ رہے ہیں؟
:)
 
کچھ اور فونٹس کے نمونے جو میں نے ابھی اپنے فون پر انسٹال کئے :)
Screenshot_2015-12-19-16-10-47_zpscdalt3y7.png

Screenshot_2015-12-19-16-07-41_zpslsavojxz.png

Screenshot_2015-12-19-16-08-42_zpstdx9pitn.png
 
بہن، آپ نے تو موبائل کا گولا گنڈا بنا دیا ہے۔ :p
ویسے کمال ہے نا ہر طرح کا فونٹ انسٹال ہو جاتا ہے میرے فون میں :)
کافی دن سے کوشش میں لگی ہوئی ہوں کچھ پرابلم ہو میرے فون میں میاں صاحب سے کہا کر نیا موبائل لوں لیکن مؤا خراب ہی نہیں ہوتا کئی بار تو آیان کے ہاتھوں میں بھی دے کر دیکھا لیکن نتیجہ کچھ نہیں :mad:
 
arifkarim

معطل

جس طرح آیان نے لیپ ٹاپ پر بیٹھ کر اسے توڑا تھا، اسی طرح اس سے کہیں کہ "غلطی" سے آپکے فون پر بیٹھ جائے :)
 
جس طرح آیان نے لیپ ٹاپ پر بیٹھ کر اسے توڑا تھا، اسی طرح اس سے کہیں کہ "غلطی" سے آپکے فون پر بیٹھ جائے :)
کیا بھائی آپ بھی مذاق کرتے ہیں آپ کے خیال میں کیا آیان نے کوشش نہیں کی جناب نے غصے میں ٹی وی کو بھی دے مارا لیکن فون تو ٹھیک رہا ٹی وی کناراہ زخمی کر دیا۔۔۔
ویسے آپ کو کیسے پتہ چلا کہ آیان نے لیپ ٹاپ پر بیٹھ کر اس کی سکرین بھی خراب کی تھی وہ بھی دو دفعہ میں نے تو نہیں بتایا تھا:eek:
 
آپکا بیٹا شکل سے ہی شرارتی لگ رہا ہے۔ اسے بڑے ہو کر انجینئر بنائیے گا۔
 
فونٹ کا ایک فولڈر بنالیں اور سارے فونٹ اسمیں رکھلیں پھر اس فولڈر کو کاپی کرکے اپنے موبائل فائل مینیجر میں پیسٹ کردیں جیسا کہ اس اسکیرین شاٹ میں دکھایا گیا ہے اس کے بعد سیٹنگ میں جا ئیں اور دسپلے پر کلک کریں یہ دیکھیں
02.png

03.png

04.png

05.png

06.png

یہ میں نے اسکرین شاٹ لگادئے ہیں۔اللہ حافظ
 
جی بھائی، جزاک اللہ۔
آپ کا بتایا ہوا طریقہ کار ان تمام سمارٹ فونز کے لیے کام کرے گا جو میموری سے فونٹ ریڈ کرنے کی سپورٹ دیتے ہیں۔
وہ تمام سیٹس جو سسٹم فونٹس فولڈر کے علاوہ کہیں سے فونٹ ریڈ نہیں کرتے، ان کے لیے کام نہیں کرے گا۔

پھر بھی آپ کے بتائے گئے طریقہ کار سے بہتوں کا بھلا ہو جائے گا۔ جزاک اللہ
 
آخری تدوین:
Top