ایم کیو ایم کے گھر میں تحریکِ انصاف کامیاب ہوگی؟ آپ کے خیال میں کون کامیاب ہوگا؟

آپ کے خیال میں این 246 سے اس مرتبہ کونسی سیاسی جماعت کامیاب ہوگی؟

  • ایم کیوایم

    Votes: 8 66.7%
  • جماعت اسلامی

    Votes: 1 8.3%
  • تحریک انصاف

    Votes: 3 25.0%

  • Total voters
    12
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

Ali Sultan

محفلین
انیس سو بہتر میں جب سندھی کو صوبے کی سطح پر سرکاری زبان بنانے کا فیصلہ کیا گیا تو اس کے خلاف سب سے تشدد آمیز مظاہرے کراچی کے اسی علاقے میں ہوئے۔جو لوگ پولیس فائرنگ سے جاں بحق ہوئے ان کو شہدائے اردو قرار دیا گیا اور ان کی قبریں لیاقت آباد سپر مارکیٹ کے سامنے موجود ہیں۔
شہدائے اردو کی قبریں لیاقت آباد سپر مارکیٹ کے سامنے نہیں بلکہ لیاقت آباد 10 نمبر پر ہیں

کراچی آپریشن کے سبب چونکہ ایم کیو ایم نے عام انتخابات کا بائیکاٹ کیا لہذا جماعتِ اسلامی کے حافظ محمد تقی کامیاب ہوگئے۔
حافظ محمد تقی جماعت اسلامی کے امیدوار نہیں تھے بلکہ یہ نظام مصطفیٰ پارٹی کے امیدوار تھے جو جے یو پی کا ایک فاروڈ بلاک تھا
 

Ali Sultan

محفلین
پی ٹی آئی کا پولنگ ایجنٹ گرفتار
CDRKyrsVEAAnj_R.jpg
این اے 246 میں اگر دھاندلی نہیں ہوتی تو پیٹی آئی آسانی سے یہ الیکشن جیت جاتی اب یہ کتنی بڑی دھاندلی ہے محترم جناب ماجد علی صاحب کو بلے پر ڈھپے نہیں لگانے دئے اور انہیں اس نیک کام پر 3 مہینے کی سزا سنادی گئی ہم اس دھاندلی پر احتجاج کرتے ہیں !!!!
 

سعود الحسن

محفلین
شہدائے اردو کی قبریں لیاقت آباد سپر مارکیٹ کے سامنے نہیں بلکہ لیاقت آباد 10 نمبر پر ہیں

درست

حافظ محمد تقی جماعت اسلامی کے امیدوار نہیں تھے بلکہ یہ نظام مصطفیٰ پارٹی کے امیدوار تھے جو جے یو پی کا ایک فاروڈ بلاک تھا

مگر یہ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر جیتے تھے
 
Top