ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

طالوت

محفلین
عثمان وقت ضائع کر رہے ہیں ۔ حق و انصاف کی بات کرنے کا دعوی الگ چیز ہے اور اس پر عمل پیرا ہونا الگ چیز ۔ اور زبانی دعوے ان جماعتوں اور ان کے حمایتیوں کے پرانا سلسلہ ہے ۔ ہاں البتہ اب خدا کی قسموں ، آیتوں اور حدیثوں کا تڑکا بھی خوب لگایا جاتا ہے ۔
وسلام
 
1990 کی دھائی کے اخبارات کے لیے ذرا صبر کریں۔ اگر ان archive میں مجھے متحدہ کے اراکین کے مرنے کی خبریں نہ ملیں تو یقینا میں اپنے الفاظ معذرت کے ساتھ واپس لے لوں گی۔
اسکا مطلب ہے کہ دعوہ پہلے کر دیا جاتا ہے اور ثبوت بعد میں ڈھونڈا جاتا ہے، یعنی بات کرنے سے قبل ثبوت پاس نہیں ہوتا، مطلب جھوٹا دعوہ کر دیا، اگر کوئی ثبوت مانگ لے تو ڈھونڈ کر دے دیا، اگر نہ مانگے تو اپنی جھوٹی بات کو چپ چاپ بحث کا حصہ بنا دیا
مگر ایک وقت آیا جب اس جنگ میں متحدہ جمیعت کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہوئی اور پھر اس جنگ میں زیادہ نقصان جمیعت کا ہونا شروع ہوا۔
نقصان کرنے والا کون تھا، ظاہر ہے جمیعت کی مخالف جماعت، اور وہ ہے ایم کیو ایم، مطلب آپ اقرار کرتی ہیں کہ متحدہ قتل وغارت اور غنڈہ گردی میں ملوث ہے، یا اللہ تیرا شکر
متحدہ تو مسلسل 1990 کی دھائی سے اپنے مارے جانے والے اراکین کی لسٹیں جاری کرتی رہی، مگر کسی کے کان پر کوئی جوں رینگتی تو فرق پڑتا نا۔
متحدہ ۹۰ کی دھاءی سے مسلسل اقتدار میں ہے، اقتدار میں ہونے کے باوجود دھائی کس لیے، حکومت آپ کے پاس، پولیس، سرکاری وسائل آپ کے پاس پھر بھی مجرمین کو ڈھونڈنے اور انہیں سزا دینے میں کیا رکاوٹ ہے ؟

اور اب آپ متحدہ کی جاری کی گئی لسٹوں کے ثبوت بھی ڈھونڈنے لگ جاءی گی، مجھے سمجھ نہیں آتا کہ بنا ثبوت بات کرنے والے انسان پر کس طرح اعتبار کیا جاسکتا ہے، اور جو اعتبار کر لیتا ہے اسکا دماغی لیول کیا ہے
 

مہوش علی

لائبریرین
محترمہ آپ فرماتی ہیں۔۔

"جی آپ نے یہ بات میری اس تحریر کے جواب میں لکھی ہے جس میں میں پہلے سے ہی یہ حقیقت بیان کر رہی ہوں کہ صرف متحدہ ذمہ دار نہیں، بلکہ ایجنسیاں، حقیقی اور دیگر جماعتیں سب اس میں شریک تھے۔ میرے الفاظ یہ تھے" آگے ایک اقتباس ہے ،،

جی وہ بات میں نے آپ کے دیے گئے اقتباس کے جواب میں نہیں لکھی ہے اقتباس کے جواب میں تو ::::: آپ کا انصاف ہاہاہاہاہاہہاہاہہاہہا ::::: لکھا تھا

آپ چاہے ہزار سر پٹخ لیں اور لاکھ بہانے بنا لیں، مگر حقیقت یہی ہے کہ کراچی کے حالات کی ذمہ دار اکیلی متحدہ نہیں تھی بلکہ یہ دونوں فریقین حالت جنگ میں تھے اور ایک دوسرے پر حملے کر رہے تھے۔

اب چاہے اس پر آپ ہانسے کر لیں یا جو مرضی بہانے لے آئیں، یہ حقیقت تو تبدیل ہونے والی نہیں کہ آپ کی چیخ و پکار یکطرفہ ہوتی ہے اور صرف متحدہ کے خلاف ہی آپ کے منہ کھلتا ہے اور مخالف پارٹیوں کے متحدہ پر کیے جانے والے ظلم کو آپ مکمل ایسا ہضم کیے ہوتے ہیں کہ انکا ظلم و ستم اور قتل و غارت سامنے آنا ناممکن ہوتا ہے۔

اب یہ کہہ کر پھر پھسلنے کی کوشش نہ کیجئے گا کہ آپ نے کب اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ مخالفین متحدہ کا قتل نہیں کر رہے تھے۔

آپ کا یہ داؤ اس لیے نہیں چل سکتا کیونکہ آپ کو میری اس بات پر ہانسا لگ گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ یہ قتل و غارت اور خون خرابہ دونوں اطراف سے تھا اور سارے فریق ہی اس کے ذمہ دار ہیں۔

آپ دونوں فریقین کے قصور وار ٹہرانے والے اس سٹیٹمنٹ پر جیسے ہانسے کر رہے ہیں، اور اسکے بعد پھر جو لنگڑے لولے بہانے پیش کر رہے ہیں ان سےبہتر ہے کہ آپ صاف الفاظ میں اپنا ہانسا واپس لے لیں۔

***************

اور آپ نے جو قیاسی گھوڑے دوڑائے تھے کہ متحدہ نے ہی اپنے تیس ساتھیوں کو قتل کر دیا تھا اور آپ کو ان قیاسی گھوڑے دوڑانے کی تربیت منور حسن صاحب نے نہیں دی، تو اس پر میں مزید تبصرہ نہیں کرنا چاہتی کہ عقلمند کے لیے اشارہ کافی کہ وہ اپنی قیاسی گھوڑے دوڑانے کی خراب عادت سے باز آ جائے اور ان قیاسات کی بنیاد پر دوسروں پر اپنے ساتھیوں کے قتل کرنے کی بہتان طرازیاں بند کر دے۔

*************

اب لیجئے اگلی خبر اور بتلائے اس سلسلے میں آپ کون سے قیاسی گھوڑے دوڑا کر پھر سے متحدہ پر ہونے والے سب ظلم و ستم کا الزام ایک بار پھر خود متحدہ پر ہی لگانے والے ہیں.

mqm's list of 'repressive measures'
-------------------------------------------------------------------
by our staff reporter

karachi, july 15: The mohajir qaumi movement negotiating team leader
ajmal dehlavi on saturday released a list of "repressive measures" taken
by the government during the period from july 6 to 14-before and after
the resumption of talks between the govern
ment and the mqm teams on july 11.

1. On july 6, a former mqm councillor, aslam sabzwari, died in police
custody owing to torture by police, intelligence bureau and other secret
agencies pawned.

2. On july 7, a case was registered at baldia town police station against
mqm chief altaf hussain, senator ishtiaq azhar, and mqm negotiating team
members ajmal dehlavi and shoaib bokhari for snatching a yellow cab and
setting it on fire.

3. On july 9, police continued aids and arrests in hyderabad and not only
the mqm activists but many pedestrians were also picked up.

4. Police and rangers resorted to indiscriminate firing in gulberg, water
pump and saghir centre areas on july 9 during the mqm protest strike
damaging the walls of a number of apartments and breaking windowpanes.

5. Haqiqi and pakistan people's party workers backed by rangers and
police looted and ransacked property in a number of houses in orangi town
and korangi. In korangi, the haqiqi men, riding in armoured personnel
carriers, resorted to indiscriminate firing
, and at least 25 people were killed up to july 9 during to firing by
terrorists and rangers.

6. Raids were conducted in mirpurkhas also on july 9 by police, ib and
rangers, and dozens of mqm workers were taken to unknown places where
they are being tortured.

7. On july 10, ppp men resorted to firing in khawaja ajmer nagri ps
jurisdiction due to which many people were injured and many more were
forced to shift to safer places.

8. Sukkur police and rangers shot dead an mqm worker, awan rehman son of
abdul sattar, in custody but depicted it as a case of encounter with
police. Abdul rehman was arrested from khairpur on july 9, the incident
occurred the very next day.

9. On july 10, the mqm came to know that hundreds of arrested muhajir
qaumi movement workers from nwfp, balochistan and punjab, including
ataullah kurd, iftikhar randhava and arbab mushtaq, were being subjected
to torture by ib and other agencies and bein
g forced to leave mqm and altaf husain.

10. On july 10 mqm worker and sympathisers were arrested in korangi,
orangi, liqauatabad and north karachi. An mqm worker ikramullah farooq
was arrested in orangi and later murdered.

Before his arrest, his younger brother was arrested and tortured. During
the entire operation, two guards of ppp mna afaq shahid, rana and -pasha,
were present with the police.

11. On july 11, while the first round of talks was continuing
victimisation reached its peak and police rangers and others conducted
raids in orangi town, gulbahar, federal b area, kharadar, al-fallah and
korangi.

12. Mqm worker saeed was picked from hyderabad and later shot dead.

13. On july 12 police and rangers conducted raids at burns road, north
karachi, orangi, korangi, lyari, malir clifton, pir colony, mehmoodabad
and f b area and made arrests.

14. On july 12 mqm chief altaf hussain announcement postponement of
two-day protest plan of the party.

15. Raids continued on july 13.

16. On july 13 three mqm workers and two sympathisers were murdered in
korangi.

17. Rangers and police started a "grand operation" on july 13 in north
karachi sectors e and d and picked up all above 15 years of age.

18. Mqm worker ikram ahmed farooqi, arrested by police on july 10 was
murdered on july 13.

19. On july 14 all pakistan mohajir students organisation (apmso) members
were arrested from burns road area.

20. In north karachi and new karachi over 200 people were picked up on
july 14.

21. Police and rangers raided the general post office and arrested more
than 18 mqm workers including labour division joint incharge

reference: Dawn newspaper, week ending : 20 july, 1995 issue : 01/28
 

غازی عثمان

محفلین
محترمہ ،، آپ نے یہ عرض نہیں کی کہ سر کس کا پٹخنا ہے اپنا یا آپ کا ،،، اور میں مجھے بہانے بنانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ،، لیکن آپ کو چشمے کی شدید ضرورت ہے،

میں نے ہانسے آپ کے مشہور و معروف انصاف پر لگائے تھے جس کہ بارے محترم خاور بلال خوب فرماتے ہیں کہ آپ کے اسٹینڈرڈ کا کوئی اسٹینڈرڈ نہیں ہے،، نہ کے آپ کر نظریہ پر ،، یہ بات تو اگر ایک اندھا بھی بریل کے زریعے پڑھتا تو اسے سمجھ آجاتا ۔۔ آپ کو تو بار بار وضاحت دینی پڑرہی ہے،،

لنگڑے لولوں سے آپ کو ہی زیادہ انسیت ہے دلائل کے اعتبار سے بھی اور یہ دونوں نام متحدہ کے دہشتگردوں کے پسندیدہ پیٹ نیمز بھی تھے اس اعتبار سے بھی ۔۔۔

اور آپ جو جھوٹ بول کر اب کھمبا نوچ رہی ہیں بوری بند لاشوں کے حوالے سے تو آپ الطاف سے ملی بھی نہیں کہ میں کہہ سکتا کہ اس سے جھوٹ کی تربیت حاصل کی ہے ،،

دی گئی خبر میں بھی کوئی بوری بند لاش نہیں نکلی شاید کچھ شرمندگی محسوس کریں اور معذرت کر کے اپنا دعوی - جھوٹ -قیاس - فکشن - واپس لے لیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پچھلی پوسٹوں میں آپ سے چند سوالات کیئے تھے اگر ان کا جواب دیں، اور ان سوالات سے دامن بچانے کہ لئے نئی نئی باتیں نا لائیں۔
 
پچھلی پوسٹوں میں آپ سے چند سوالات کیئے تھے اگر ان کا جواب دیں، اور ان سوالات سے دامن بچانے کہ لئے نئی نئی باتیں نا لائیں۔

جن سوالوں کے جواب دینا سے اپنی ذات پر الزام آئے ان کو چپ چاپ skip کر دیتے ہے یہ لوگ
 

dxbgraphics

محفلین
اور اب آپ متحدہ کی جاری کی گئی لسٹوں کے ثبوت بھی ڈھونڈنے لگ جاءی گی، مجھے سمجھ نہیں آتا کہ بنا ثبوت بات کرنے والے انسان پر کس طرح اعتبار کیا جاسکتا ہے، اور جو اعتبار کر لیتا ہے اسکا دماغی لیول کیا ہے

شاید پاگل کہنے پر بھی واویلا مچایا جائے اور پھر نیا کارڈ پھینکا جائے
 

مہوش علی

لائبریرین
محترمہ ،، آپ نے یہ عرض نہیں کی کہ سر کس کا پٹخنا ہے اپنا یا آپ کا ،،، اور میں مجھے بہانے بنانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ،، لیکن آپ کو چشمے کی شدید ضرورت ہے،

میں نے ہانسے آپ کے مشہور و معروف انصاف پر لگائے تھے جس کہ بارے محترم خاور بلال خوب فرماتے ہیں کہ آپ کے اسٹینڈرڈ کا کوئی اسٹینڈرڈ نہیں ہے،، نہ کے آپ کر نظریہ پر ،، یہ بات تو اگر ایک اندھا بھی بریل کے زریعے پڑھتا تو اسے سمجھ آجاتا ۔۔ آپ کو تو بار بار وضاحت دینی پڑرہی ہے،،

جی ہاں، انصاف تو صرف اس چڑیا کا نام ہے جو منور حسن اور آپ جیسے حضرات کے ہاتھ پر دانہ چگتی ہے جب آپ اپنے قیاسی الزام گھوڑوں کو مہمیز لگاتے ہوئے کہتے ہیں:

۔ کراچی میں مہاجروں کے خلاف کوئی ریاستی دہشتگردی نہیں کی، اور متحدہ جھوٹ بولتی ہے۔
۔ کراچی میں ایجنسیز کے کوئی قانونی عقوبت خانے [جیلیں] نہیں تھے اور متحدہ جھوٹ بولتی ہے کہ ان عقوبت خانوں میں کسی پر ظلم ہوا
۔ کراچی میں ایجنسیز نے کوئی ماورائے عدالت قتل نہیں کیے بلکہ تمام قتل کی ذمہ دار متحدہ ہے۔
۔ کراچی میں حقیقی ایجنسیز کی گود میں بیٹھ کر بہت اچھا کام کرتی رہی اور اسی لیے آپ کے منہ سے حق بات نہیں نکلتی کہ ایجنسیز نے مہاجروں کو کراچی میں اس حد تک کارنر کر دیا کہ ان کے پاس پلٹ کر جوابی حملے کرنے کے کوئی اور چارہ نہ تھا۔ اور یہ صورت حال پیدا ہوتی ہے جب ریاستی ایجنسیز بذات خود قتل و خون میں ملوث ہوں جیسے کشمیر میں ہندو سیکورٹی فورسز کرتی ہیں۔ جب عدالتیں آپ کو پولیس کے کھلے تشدد کے خلاف کوئی انصاف نہ مہیا کر سکیں، جب بقیہ پورا ملک ایجنسیز کو حقیقی کی مدد سے کھلا قتل عام کرتا دیکھے اور اس کے منہ سے کوئی ایک لفظ نہ نکلے، جب ایک سیاسی قیادت بہانہ بناتی ہو کہ اُس پر فوجی دباؤ تھا اس لیے آپریشن نہ رکوایا، اور دوسری سیاسی جماعت کہے کہ متحدہ ملک توڑ کر جناح پور بنانا چاہتی تھی اور فوج نے سیاسی دباؤ میں آ کر نقشے واپس لیے۔

اور آپ لوگوں کا سب سے بڑا قیاس وہ تھا جب منور حسن کہتے ہیں انہوں نے ایجنسیز کی رپورٹ دیکھی ہے جس میں متحدہ نے سنی تحریک پر خود کش حملہ کروایا۔
اور دوسری طرف آپ ہیں جو متحدہ کے ہر شہید ہونے والے کارکن کے متعلق قیاسی گھوڑا دوڑاتے ہیں کہ متحدہ نے بذات خود انہیں قتل کروایا [یہی چیز 12 مئی کے متعلق کہی گئی کہ متحدہ نے اپنی ریلی پر خود فائرنگ کروا لی]

تو مجھ سے بوری والی لاشوں کا حساب مانگتے ہیں تو بالکل صحیح ہے۔ مگر اپنا حساب بھی تو دیں۔

اب لاشیں بوری میں ملیں یا بغیر بوری کے، ایک انسان کا قتل تو قتل ہے نا۔ اور میں متحدہ کے دعوے نہیں بلکہ اخباری تراشے پیش کر رہی ہوں جس میں متحدہ پر ایجنسیز قتل عام کر رہی ہیں۔ کیا آپ یہاں یہ بہانہ ڈھونڈ کر فرار ہونا چاہتے ہیں کہ یہ لاشیں لاشیں شمار نہ ہوں گی کیونکہ یہ بوری میں نہیں ملیں؟
تو جناب نہ آپ یہ قیاسی گھوڑے دوڑا کر بھاگ سکتے ہیں کہ متحدہ نے خود اپنے ہزاروں ساتھیوں کو قتل کر دیا اور ایجنسیز و حقیقی کا کوئی ہاتھ نہیں۔
اور نہ یہ بہانہ کر کے راہ فرار اختیار کر سکتے ہیں کہ یہ لاشیں لاشیں شمار نہیں ہو سکتیں کیونکہ یہ بوری میں نہیں ملیں۔

اب دیکھتے ہیں پھر آپ کا انصاف جو مجھ سے تو بوری کا حساب مانگتا ہے، مگر اپنا حساب نہیں دیتا۔

مجھے بوری کے متعلق خبر نہیں ملی تو میں تو بوری کے متعلق [لاشوں کے متعلق نہیں] اپنا بیان واپس لے لوں گی اور معذرت بھی کروں گی، مگر یہ اُس وقت ہو گا جب آپ اپنا حساب بھی ساتھ میں پیش کر رہے ہوں گے۔

********************

اور جو ابھی تک الزام لگاتے ہیں کہ متحدہ کے کوئی ہزاروں کی تعداد میں ورکرز نہیں مارے گئے بلکہ ایجنسیز و حقیقی بہت امن پسند لوگ تھے اور صرف متحدہ ہی جھوٹ بولتی ہے۔ انکے جھوٹے الزاموں کا پول کھولنے کے لیے یہ مزید لیں:
یہ صرف ایک دن میں ہونے والے واقعات کی خبریں ہیں۔

national news

-------------------------------------------------------------------
violence claims fourteen lives this week
-------------------------------------------------------------------
fourteen people, including two mqm activist fell victim to violence.
Terrorists kidnapped and killed four men and arsonists burnt at least
seven public and private vehicles in the city and also set ablaze
several dozen telephone cables in orangi, rendering thousands of
telephones unworkable. Some incidents are cited below
karachi, dec. 1 an mqm activist, who was going on a motorcycle with
another friend, was shot dead by the police when they did not stop
their motorcycle on the orders of a police party. The victim was
identified as naseeruddin babu his companion fled the scene.
The orangi town police described naseeruddin as a terrorist and
claimed he was killed in an encounter . Ssp west was not available
for his comments.
Two arrested police claimed it arrested two mqm activists after an
encounter in paposhnagar and found two kalashnikov rifles from their
possession. They were identified as arshad and wahid.
The police claimed that arshad had set ablaze a larkana-bound bus on
january 27, 1995 at al karam square in which seven passengers were
burnt to death. About wahidullah, the city police claimed that he is
an mqm unit chief and had allegedly committed 15 murders.
Karachi, nov. 2 orangi, where the police shot dead mqm worker
naseeruddin babu, remained tense with sporadic incidents of shooting.
Mqm women activists on saturday brought out the funeral procession of
naseeruddin babu claiming that the rangers are not allowing men to
attend it.
An unidentified bullet-riddled body was found in defence phase-vii.
The victim could not be identified. This was the second body found in
defence during the last two days.
The police suspect both the victims were killed somewhere else in the
city and later their bodies were thrown at the qayyumabad drain in
defence.
Public and private vehicles were set ablaze in liquatabad, orangi,
korangi, arambagh and at nishtar road.
Karachi, dec. 4 the worst incident occurred in orangi town where
three men, who had gone out in search of a missing relative were
kidnapped and killed.
Police said mohammad boota, mian khan and bashir ahmed, left their
data nagar house to search for noor mohammad who had not returned
home.
All three relatives were kidnapped and their bullet-riddled bodies
were found stuffed in gunny bags in orangi. Their missing relative
noor mohammad was also found dead.
The charred body of an unidentified man, with his hands tied behind
the back, was found stuffed in a gunny bag in gulshan-i-iqbal. The
victim, according to doctors, was probably killed and later his body
was set ablaze.
Karachi, dec. 5 wajid ali safdar, mqm orangi town unit chief, died in
a shootout with the police in orangi his other companions escaped,
police claimed.
Father of syed mazahir hussain, claimed that wajid ali was arrested
during a raid on his residence in north karachi at 1 am on tuesday and
was taken away by rangers and police in front of all the family
members.
The family claimed that the raiding party had given wajid ali a severe
beating before taking him away. Relatives claimed that his body had
marks of torture, and both legs were broken.
Party chief altaf hussain severely criticised wajid s murder and
demanded an immediate action against those who were responsible for
it.
Mqm leaders told dawn that the family of wajid ali safdar was forced
to abandon their orangi house by a ppp activist who allegedly enjoyed
the backing of rangers and police.
They said two police constables, murad and ismail, had been frequently
visiting the family in north karachi to know wajid s whereabouts. On
monday night when wajid came to meet his family, the rangers
surrounded the apartment and arrested him, the mqm claimed.
Dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws
951202
-------------------------------------------------------------------
concern expressed at carnage forecast
-------------------------------------------------------------------
staff reporter
karachi, dec 1 the mqm coordination committee has expressed its
concern over predictions which appeared in a section of press on
friday regarding a planned carnage on dec 16 in the city.
Horrifying news are part of disinformation unleashed by the
government to arrest and kill more people in the name of violence and
terrorism, the committee claimed.
It said interior minister naseerullah babar was on record having
predicted in a statement that the month of december would be very
important.
The committee alleged the sindh government had embarked on a plan to
crush the urban population in the name of killing by indian agents and
terrorists. It said deployment of thousands of law enforcers in the
city had exposed the government plan.
In another statement, coordination committee convenor senator ishtiaq
azhar condemned the killing of naeem ahmad, an mqm activist, who was
buried by women in korangi as men were not allowed to offer his
funeral prayer and bury him .
Dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws
951202
-------------------------------------------------------------------
mqm leader s brothers arrested
-------------------------------------------------------------------
staff reporter
karachi, dec. 1 the mqm fact-finding committee claimed on friday that
a heavy contingent of rangers and police raided the house of rauf
siddiqui, mohibban-i-pakistan chief organiser, in federal b area on
thursday night and arrested his brothers.
In a statement, the committee said abdur rahim siddiqui, 54, abdul
aziz siddiqui, 51, and abdul basit siddiqui, 39, had nothing to do
with politics. They are federal government officials, it added.
The committee said the raiding party had come to arrest zafar
siddiqui, the younger brother of rauf siddiqui who was out of the
country for the last one-and-a-half-year.
The committee said the three were subjected to torture at the gulberg
police station.
In a statement, mqm chief altaf hussain condemned the arrest of rauf s
brothers and asked the president to intervene.
Dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws
951204
-------------------------------------------------------------------
mqm s strike disrupts city life
-------------------------------------------------------------------
staff reporter
karachi, dec. 3 the mqm strike to protest the alleged high-handedness
of the security forces widely disrupted life in the city on sunday.
The mqm gave a strike call against an incident in korangi in which it
claimed rangers and police created such a situation which forced the
women mourners to bring out the funeral procession of party worker
mohammad naeem.
The sindh government denied this and said men were also present in
large numbers.
The second similar funeral was brought out in orangi on saturday. A
spokesman for the sindh police described both the incidents as a
publicity stunt by the mqm.
Sunday s strike remained peaceful except for a stray incident of
violence in which a man was shot and killed in orangi while a private
car was set ablaze in federal b area.
The troubled localities of the city, where mqm supporters are in a
majority, remained shut throughout the day. Elsewhere in the city, the
strike was either partial or there were no signs of strike at all.
Dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws
951205
-------------------------------------------------------------------
dehlavi for confidence building measures
-------------------------------------------------------------------
staff reporter
karachi, dec. 4 leader of the mqm negotiation team ajmal dehlavi, who
returned from london after having consultations with party chief altaf
hussain, said that confidence-building measures were must for holding
successful talks.
Asked whether mr hussain was satisfied with the pace of the talks, mr
dehlavi said when i am not convinced with the talks, how altaf bhai
can be satisfied. Before resumption of talks the government ought to
take such measures as can improve law and order situation and create
an atmosphere of confidence only then a political solution to the
karachi crisis is possible.
His attention was drawn to mr n.d. Khan s reported statement in which
he had said if the government s 21 points were accepted, it would lead
to restoration of peace and tranquillity in karachi and the situation
of political deadlock would be overcome, the mqm team chief said this
statement was nothing but a repeated joke as nowhere in the world a
government had asked a political party to accept demands as it was
always the government which was at the giving end and not the
political party.
However, he said, he would be sending the reply of mr khan letter
tomorrow or day after tomorrow with the hope that the government would
take confidence-building measures before resumption of the talks.
Dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws
951205
-------------------------------------------------------------------
mqm fears for worker s life
-------------------------------------------------------------------
staff reporter
karachi, dec. 4 the mqm feared that one of its workers, who was
arrested along with his two brothers in kharadhar last month, will be
killed in a fake encounter by the korangi police.
The mqm said javed raza, a member of korangi sector committee, his
brothers, khalid raza and arif raza, were arrested on nov. 1. Despite
the fact that the three were not wanted in any case they were kept in
various police stations. Finally, they were taken to the korangi
police station, where javed was booked in 17 cases and his brothers
were booked in two cases each, they said.
The mqm claimed that on monday javed was produced in a special
terrorist court by the korangi police and after the hearing took him
with them. But the party claimed that till late monday night javed was
not brought back to the korangi police station and feared that he
might be killed during a fake attack on a police party as had
happened earlier in the case of faheem farouqi and three other mqm
workers.
Dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws*dws
951206
-------------------------------------------------------------------
mqm seeks assurance on end to extra-judicial killings
-------------------------------------------------------------------
staff correspondent
london, dec. 5 the mohajir qaumi movement has asked for an
undertaking that extra judicial killings and other form of
brutalities of its supporters will be immediately stopped and the
diverse promises made to them during talks by the official negotiating
team would be actually implemented before they can agree to restart
the talks with the government.
In a letter addressed to the leader of the government negotiating
team, mr n.d. Khan, the mqm chief negotiator, ajmal dehlavi, has also
pressed for a meaningful response to the points raised in his letter
of cot 9 and for an environment of trust to be created to enable us
to feel that the administration is genuinely in search of a lasting
solution to the problems we have been discussing.
The mqm released the text of its letter sent today in reply to mr
khan s communication of nov. 15, with copies of the previous
correspondence.
Reference: Daily dawn
week ending 07 december 1995 issue 01/48

یہ کوئی ایک دن کی بات نہیں، بلکہ ہر روز اخبارات میں کراچی کے متعلق یہی خاک و خون کی خبریں موجود ہیں۔ یہ اتنی خبریں ہیں کہ پوسٹ کرتے کرتے یہاں دفتر کے دفتر بھر جائیں گے۔ ۔۔۔۔۔ مگر ہو گا کیا؟ جب یہ ہزاروں معصوم قتل ہو رہے تھے، جب مہاجر عورتیں میتوں کو اٹھا کر قبرستان جاتی تھیں اور دفن کرتی تھیں کیونکہ مہاجر مردوں کو باہر آنے کی اجازت نہیں ہوتی تھی، ۔۔۔۔ جس وقت یہ سارا خون خرابہ ایجنسیز کھیل رہی تھیں تو اُس وقت آپ لوگوں کے کانوں پر جوں نہ رینگی اور آپ خاموشی سے متحدہ اور مہاجروں کا قتل عام دیکھتے رہے تو پھر آج آپ سے کیا توقع رکھی جائے کہ یہ خبریں پڑھ کر آپ کا دل پسیج جائے گا۔ نہیں ہرگز نہیں، آج بھی آپ لوگوں کا وہی رویہ ہے کہ کبھی الزام لگائیں گے متحدہ جھوٹ بولتی ہے کہ اسکے ہزاروں چاہنے والے مارے گئے، ہزاروں کو قانونی عقوبت خانوں میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ہزاروں کو چیرے دیے گئے، ۔۔۔۔۔ اور کبھی قیاسی الزامات لگیں گے کہ متحدہ نے خود اپنے ان ہزاروں چاہنے والوں کو مار ڈالا۔

بتائیے کون سی جماعت کراچی میں اور ہے جس پر یہ ریاستی تشدد ہوا ہو؟ لائیے وہ لسٹ کہ ان جماعتوں کے پوری 90 کی دھائی میں کتنے لوگ مارے گئے۔ 1992 کے آپریشن کا بہانہ تھا کہ پیپلز پارٹی اور متحدہ ایک دوسرے کے قیدیوں کا تبادلہ کرتے تھے۔۔۔۔ بہت خوب،۔۔۔۔ مگر جب آپریشن ہوتا ہے تو پیپلز پارٹی کے خلاف نہیں بلکہ سب کچھ متحدہ کے خلاف ہوتا ہے، صرف متحدہ کے ہزاروں چاہنے والوں کو مارا جاتا ہے۔ اور کوئی اس ناانصافی پر احتجاج کرتے تو خاور صاحب کا فتوی زندہ باد۔ لاحول واللہ قوۃ۔
 

آفت

محفلین
مہوش!!
آپ ہر پوسٹ کے جواب میں ایک ہی بات کرتی جا رہی ہیں،سوال چاہے جتنا بھی مختصر ہے جواب میں الف سے ے تک وہی باتیں بار بار دوہرانے سے یوں لگتا ہے کہ آپ کے پاس کہنے کے لیے زیادہ کچھ نہیں ہے ۔
میں بھی کراچی کی ہوں،اور مجھے بھی ایم کیو ایم کی حقیقت کا کچھ اندازہ ہے ۔
میں یہ سمجھتی ہوں کہ ایم کیو ایم نے جتنا مہاجروں کو نقصان پہنچایا ہے اور کسی نے نہیں پہنچایا ۔ عظیم احمد طارق کو قتل کرنا ہو یا اظہر مسعود کو برطرف کرنا یہ سب عوامل اردو اسپیکنگ کے خلاف ہی گئے ہیں ۔ایم کیو ایم کی سب کے ساتھ ٹکراؤ کی پالیسی نے آج عوامی نیشنل پارٹی کو ایم کیو ایم کے خلاف لا کھڑا کیا ہے،آج ان کے کلیشز میں عام اردو اسپیکنگ اور پشتو اسپیکنگ لوگ تو کچلے جاتے ہیں مگر ان کی قیادت کی دعوے دار پارٹیوں کی لیڈر شپ کو کچھ احساس نہیں ہوتا،مزے کی بات ہے دونوں لاشوں کی گنتی کر کے اپنی اپنی سیاست چمکانے میں لگی رہتی ہیں _ افسوس مجھے یہ سلسلہ کہیں رکتا ہوا محسوس نہیں ہو رہا _
آج کوئی ایک پارٹی بھی ایم کیو ایم کے ساتھ نظر نہیں آتی،اگر کہیں ایسا ہے بھی تو وہ بھی وقتی مصلحت یا فائدے کی خاطر _
 

غازی عثمان

محفلین
محترمہ مہوش ۔۔

آپ سے بحث وہ کرے جس کی اوپری منزل خالی ہو کیوں کہ خالی عمارتیں آپس میں ٹکرائیں تو کوئی نقصان نہیں ہوتا لیکن ایک عمارت میں کچھ بھرا ہوا ہو تو اسے خالی عمارت سے ٹکرانے سے بھرے ہوے مادے کا نقصان ہوتا ہے ،،

محترمہ میری اوپری منزل میں کچھ مال بھرا ہوا ہے اسی لئے آپ سے بحث باوجود شیدید دل چاہنے کے نہیں کرتا،، اس بحث میں میں آپ کے اس بدترین جھوٹ کا پول کھولنے کہ لئے آیا تھا جس میں آپ کو یہ الہام ہوا تھا کہ بوری بند لاشوں کی اکثریت متحدہ مخالفین کی نہیں بلکہ متحدہ کے کارکنوں کی ہوتی تھی،، بدقسمتی سے الہام قبلہ بڑے پیر صاحب المعروف لندن والی سرکار پر بھی نہیں ہوا تھا ورنہ کوئی بوری دکھاکر برطانوں پاسپورٹ حاصل کرلیتے شادی کی مصیبت نہ اٹھانی پڑتی۔

پچھلی پوسٹ میں آپ نے جتنے الزام مجھ پر لگائیں وہ تمام آپ کی جھوٹ بولنے کی عادت کا اور پھر اس پر ڈھٹائی سے قائم رہنے کا نتیجہ ہے ورنہ مجھے نشاندہی فرما دیں کہ یہ میں نے کہاں کہا ہے ،،

منور حسن میرے چاچے کا لڑکا نہیں ہے جسے آپ میرے ساتھ نتھی کرنے کی کوششیں کررہے ہیں اگر اس سے کوئی شکایت ہے تو منصورہ جاؤ اور بات کرو،،چاہو تو اس کا سر پھوڑدو،،

یہ تقریبا ثابت ہوگیا ہے کہ بوری بند لاشیں کبھی کسی متحدہ کے کارکن کی نہیں تھی ، لیکن ڈرل کی ہوئی سیگریٹ سے داغی ہوئی تمام ہڈیاں توڑی ہوئی مخالفین متحدہ کی ضرور ہوتی رہی ہیں

باٹم لائیں

میں جیتا
اب چاہے آپ کھمبا نوچتی رہیں
 

غازی عثمان

محفلین
دھاگے کا موضوع جمعیت نہیں ہے پھر بھی اس ویڈیو سے جو آپ ثابت کرنا چاہ رہی سے یا جو چیزیں آپ نے اخذ کیں ہیں الفاظ کی صورت میں درج کردیں ۔۔ میں آپ کو اس ویڈیو کا پوسٹ مارٹم پیش کر دوں گا۔۔

محترمہ میں ویڈیوز کے بارے میں‌ آپ کے جواب کا شدت سے منتظر ہوں ، جھوٹی ویڈیوز فراہم کرکے راہ فرار اختیار ناکریں اس سوال کا جواب دیں یا جھوٹ بولنے پر معذرت کریں۔:phbbbbt:
 

اظفر

محفلین
مہوش جی سے بحث کرنا کسی فارغ بندے کا کام ہو سکتا ہے ۔ کیوں کہ ان کو بحث کچی لسی نظر آتی ہے ۔
غازی عثمان شاید آج کل فارغ‌ہے :rollingonthefloor:
 

مہوش علی

لائبریرین
جماعت اسلامی کے حمایتیوں کو دوسروں کی آنکھ کا تنکا تو نظر آتا ہے مگر اپنی آنکھ کا شہتیر نہیں اور خود ان پر ہزار خون معاف ہیں اور ہر لولا لنگڑا بہانہ ناقابل تردید ثبوت بن جاتا ہے۔
از اظفر:
لگتا ہے محترمہ کی جماعت اسلامی سے کوئی پرانی دشمنی ہے لنک
از غازی عثمان:
بی بی منور حسن سے تو آپ خود نپٹیں ، ویسے آپ کو الزام لگاتے ہوئے ویڈیو پیش کرنی چاہیے تھی کیونکہ ہوسکتا ہے یہ بھی آپ کا ایک جھوٹ ہو کسی نے پکڑ لیا تو ٹھیک ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔
از غازی عثمان:
محترمہ میں ویڈیوز کے بارے میں‌ آپ کے جواب کا شدت سے منتظر ہوں ، جھوٹی ویڈیوز فراہم کرکے راہ فرار اختیار ناکریں اس سوال کا جواب دیں یا جھوٹ بولنے پر معذرت کریں۔
یہ رہا ویڈیو کا لنک: (باقی حصے آپ کو یوٹیوب پر مل جائیں گے)
جماعت اسلامی کا چہرہ بے نقاب ہو رہا ہے اور چنانچہ خود کو تو مکمل بری کر دیا، مگر الطاف حسین کو میرے ساتھ نتھی کر دیا:منور حسن ڈھٹائی کے ساتھ مسلسل نان سٹاپ جھوٹی افتراء پرادازی اور بہتان تراشی میں مصروف ہے اور کہہ رہا ہے کہ متحدہ پاکستان کی غدار اور جناح پور سازش میں ملوث ہے۔ اور پھر بہتان تراشی کرتا ہے کہ تحقیقاتی ایجنسیز کی رپورٹ میں ہے کہ متحدہ نے سنی تحریک پر خود کش حملہ کروا کر ان سب کو مروا دیا۔ اس پر متحدہ کے نمائندے احتجاج پر حامد میر ان سے پوچھتا ہے کیا آپ نے یہ رپورٹ خود پڑھی ہے تو یہ بہتان تراش آئیں بائیں شائیں کرنے لگتا ہے مگر اپنے ڈھیٹ پن سے بولے گئے جھوٹ سے باز نہیں آتا۔
مگر ان حضرات [بشمول اظفر] کو یقینا جماعت اسلامی کا یہ منافقانہ چہرہ نظر آنے والا نہیں کہ یہ ہم سے اپنی نفرت میں ایسے اندھے ہوئے ہیں کہ تمام الزامات بس ہم پر آ کر تمام ہوتے ہیں اور الٹا ہم پر ہی الزام لگتا ہے کہ ہم اپنے اوپر لگنے والے اس نان سٹاپ بہتان تراشی پر جماعت کے خلاف احتجاج کیوں کر رہے ہیں۔

مولانا مودودی اور انکے افکار کی آدھی متاع جمیعت اپنی غنڈہ گردیوں سے لٹوا چکی تھی، بقیہ آدھی متاع اس شخص منور حسن نے آ کر لٹا دی۔ اور مودودی صاحب کی جماعت اسلامی سے جو رشتے اور ہمدردیاں تھیں، آج وہ سب رشتے ٹوٹ گئے۔
***********

اپنے قائد کے متعلق لکھتے ہیں۔
از غازی عثمان:
منور حسن میرے چاچے کا لڑکا نہیں ہے جسے آپ میرے ساتھ نتھی کرنے کی کوششیں کررہے ہیں اگر اس سے کوئی شکایت ہے تو منصورہ جاؤ اور بات کرو،،چاہو تو اس کا سر پھوڑدو،،
چنانچہ خود کو منور حسن سے بری کر لیا، مگر الطاف حسین کو مجھ سے نتھی کر دیا:
از غازی عثمان:
آپکے ذہنی مریض قائد نے پاگل پنے کا ایک اور ثبوت دیتے ہوئے اپنے بھائی اور بھانجے کا خون بھی اسی شخص کے سر ڈالنے کی کوشش کی جب کے یہ پی پی پی کے دور میں ہوا تھا
جبکہ میں کبھی متحدہ کی کارکن نہیں رہی مگر یہ حضرت بذات خود غنڈہ جمعیت کا حصہ رہے ہیں۔
یہ وہ شرشت ہے جب غازی عثمان اپنے اوپر ہزار خون معاف رکھتے ہیں مگر دوسروں پر الزام لگانے میں لمحہ بھر نہیں چوکتے۔

********************

جماعت اسلامی کے وکیل کی مظلوم بننے کی ناکام کوشش
اور اب دیکھئیے یہ غازی عثمان وکیل جماعت اسلامی کی ایک انتہائی بھونڈی کوشش:
از غازی عثمان:
محترمہ جناح پور کا الزام جماعت اسلامی نے نہیں لگایا تھا فوج نے لگایا تھا آپ جماعت اسلامی کے سر تھوپ رہی ہیں ،، یاد کریں نوازشریف متحدہ کی حمایت کرتے تھے اور بی بی محترمہ جن کے شوہر کی گود میں الطاف اب کھیل رہا ہے چیخ چیخ کر کہتی تھیں‌ کہ نواز جھوٹ بول رہا ہے وہ جناح پور بنانے والوں کو بچانا چاہتا ہے ،، اس تمام کنفیوژن میں جماعت اسلامی نے قومی اسمبلی میں غیرجانبدارانہ تحقیقات کے لئے درخواست دی تھی کیا غلط کیا تھا۔ لنک
ایسے ڈھٹائی سے جھوٹ بولنا فقط ان مذہب کے ٹھیکیداروں کا ہی وطیرہ ہو سکتا ہے اور انکے سامنے تو یہودی میڈیا کا جھوٹ اور پروپیگنڈہ بچوں کا کھیل لگنے لگتا ہے۔
جماعت اسلامی صرف غیر جانبدارانہ تحقیقات کی بات نہیں کر رہی، بلکہ آرمی کے بالکل صاف صاف اعلان کے بعد کہ جناح پور کا کوئی ثبوت نہیں پھر بھی جماعت اسلامی پچھلے 18 سال سے متحدہ کے خلاف مسلسل نان سٹاپ پروپیگنڈہ کر رہی ہے کہ متحدہ ملک غدار اور جناح پور سازش میں ملوث ہے۔
اسی مراسلے میں اوپر منور حسن کی ویڈیو موجود ہے جس میں وہ جناح پور کے حوالے سے متحدہ پر یہ مسلسل جناح پور کا الزام لگا رہے ہیں۔
شکر الحمد للہ لوگ اتنے اندھے نہیں ہیں کہ ان مذہب کے ٹھیکیداروں کا اصل مکروہ چہرہ انہیں نظر نہ آ سکے۔ انکے وکیل انکی سیاہ کاریوں کو چھپانے کے لیے ہزاروں لولے لنگڑے بہانوں کے پردے ڈالنے کی کوشش کر سکتے ہیں، مگر سچائی کو پھر بھی نہیں چھپا سکتے۔

**********************

از غازی عثمان:
لیکن میں نے دو اہم نکات آپ کہ گوش گزار کیے تھے، اب ایسی ویڈیو تو کوئی نہیں لاسکتا جس میں ایم کیو ایم والے قتل کر رہے ہوں ،، فائرنگ والی ویڈیوز موجود ہیں لیکن اس میں متحدہ والے دوسروں کو قتل کررہے ہیں ،، وہ چلیں گی نہیں کیونکہ آپ کو ایسی ویڈیوز ہی درکار ہیں جس میں متحدہ والے اپنے سابق کارکنوں کو مار رہے ہوں ،،
یہاں پر بات حقیقی کی نہیں ہو رہی اور آپ جھوٹ بول کر شکوک نہیں پیدا کر سکتے۔

میں نے جو ڈان اخبار کی خبر پوسٹ کی ہے اس میں صاف صاف لکھا ہے کہ یہ مرنے والے حقیقی کے نہیں بلکہ متحدہ قومی موؤمنٹ کے تھے اور اس پر آپ نے جھٹ اپنا قیاسی جھوٹا الزام لگا دیا کہ الطاف حسین نے خود اپنے ان متحدہ کے ساتھیوں کو مروا دیا۔ اور جب آپ سے ثبوت پوچھا گیا تو ابتک بس آپ آئیں بائیں شائیں کر رہے ہیں مگر ثبوت نہیں پیش کر رہے کہ آپ کو کہاں سے پتا چلا کہ مرنے والے یہ 30 اراکین الطاف حسین کے خلاف ہو گئے اور نہ آپ نے یہ ثبوت پیش کیا ہے کہ آپ کو کہاں سے پتا چلا کہ الطاف حسین نے ہی اپنے متحدہ کے ان 30 اراکین کو قتل کروایا؟ اس پر ڈھٹائی یہ کہ لولے لنگڑے بہانوں پر بہانے۔ اور آخر کیوں ایسا نہ ہو آخر جمعیت کی تربیت کا اثر تو ہونا ہی تھا۔

*************

مجھے بلی چوہے کا کھیل پسند نہیں۔ 90 کی دھائی کی حقیقت یہ ہے کہ کراچی میں مکمل طور پر ریاستی دہشتگردی اپنی انتہا پر موجود تھی مگر جماعت اسلامی اور دیگر کسی جماعت کو اس ریاستی قتل و غارت کے خلاف بولنے کی توفیق نہ ہوئی۔ اور رد عمل کے طور پر ہمیں وہاں وہی نظر آیا جیسا ردعمل مشرقی پاکستان میں ریاستی ظلم و ستم کے خلاف ہوا تھا۔ اس پورے عرصے میں ہزاروں مہاجروں کو موت کے گھاٹ اتارا گیا مگر کوئی ان ہزاروں لاشوں کو شمار کرنے کے لیے تیار نہیں اور انکا زور فقط جوابی کاروائی کی مذمت کرنے پر ہے۔ کیا لاش بوری میں ہونے کی وجہ سے لاش نہ رہی اور قتل قتل نہ رہا؟ کیا قانونی عقوبت خانوں (جیلوں) میں ہونے والا تشدد تشدد نہ رہا؟ مذہب کے ان ٹھیکیداروں کے خیال میں نہیں، بلکہ یہ مہاجر کتے بلیاں تھیں جنکے خون کا کوئی حساب نہیں۔
تو لگے رہو منا بھائی اپنی اس منافقت پر اور پھر بار بار تمہیں کراچی کی عوام الیکش میں متحدہ کو جتوا کر جوتا مارتی رہے گی۔

*************

اور اظفر، یہ آپ کے لیے تحفہ

یہ جماعت اسلامی کا وہ اندھا امیر ہے جو خارجی طالبانی فتنے کے دور کو بہترین دور قرار دے رہا ہے۔


یہ خود کش حملہ آور آسمان سے نازل نہیں ہوئے ہیں، مگر انہی جماعتیے دین کے ٹھیکیداروں کی ناجائز حمایت کی پروردہ نتیجہ ہے۔
مگر نہیں، اظفر کو جماعت اسلامی کا یہ مکروہ چہرہ نظر نہیں آئے گا اور نہ اس پر کوئی اعتراض ہو گا، بلکہ الزامات کی توپوں کا سارا رخ پھر بھی ہماری طرف ہو گا کہ ہم جماعت اسلامی کے اس مکروہ چہرے کو بے نقاب کیوں کرتے ہیں۔
 

عین عین

لائبریرین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تو لگے رہو منا بھائی اپنی اس منافقت پر اور پھر بار بار تمہیں کراچی کی عوام الیکش میں متحدہ کو جتوا کر جوتا مارتی رہے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اب تو عام انتخابات ہی میں‌ نہیں‌ بلدیاتی مں بھی۔۔۔۔۔۔۔ پڑیں‌گے جوتے ۔ نہ سٹی کے گلی کوچے جماعت کے ہاتھ ہیں نہ ہی سٹی والوں‌ کے دل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر بھی دل ہے جماعستانی، ہم تو جیتیں‌ گے ہاں جیتیں‌گے :)
 
جماعت اسلامی کا کردار اچھا ہوتا عوام اس کو کبھی تواقتدار میں لاتی۔ :) تقریباً نصف صدی سے بس احتجاج کی سیاست کر رہئ ہے بیچاری :mad: پاکستان کے خلاف علم بغاوت بلند کیا اور مکتی باہنی بنائی اور سقوط ڈھا کہ مہں اہم کردار ادا کیا۔ بنگالیوں کے خلاف قتل و غارت میں حصہ لیا۔ :sad2: تعلیمی اداروں میں شدت پسند کلچر کو پروان چڑھایا۔
 

آفت

محفلین
کاش جھوٹ سے حقیقت بدل سکتی ۔ مجھے اس کی پرواہ نہیں کہ میں سچ بولوں گی تو مجھے جماعت اسلامی کا ہمدرد کہا جائے گا ۔ لیکن یہ حقیقت ہے کہ آج بھی اگر آزادانہ پولنگ ہو تو ایم کیو ایم کو ایک سیٹ بھی نہیں ملے گی اور جماعت اسلامی کو کافی سیٹیں ملیں گی ۔ پچھلے الیکشن میں جو کچھ ہوا وہ ہم سب کراچی والے اچھی طرح جانتے ہیں ۔ بیشتر علاقوں میں سوائے ایم کیو ایم کے دوسری کسی بھی پارٹی کو پولنگ بوتھ کے گرد نہیں آنے دیا گیا ۔ پولنگ کے اندر عملہ خود ایم کیو ایم کے نشان پر مہریں لگاتا رہا ایسے حالات میں بڑی بڑی باتیں کرنا بہت آسان ہے ۔ جماعت اسلامی نے جو سب سے بڑا جرم کیا وہ الطاف حسین کو اپنی پارٹی سے نکالنا ہے اگر وہ ایسا نہ کرتی تو شاید الطاف حسین کراچی میں اتنی دہشت نہ پھیلاتا ۔ ایک نہ ایک دن اللہ تعالٰی اس فتنے کو ضرور ختم کرے گا ۔

جماعت اسلامی کا کردار اچھا ہوتا عوام اس کو کبھی تواقتدار میں لاتی۔ :) تقریباً نصف صدی سے بس احتجاج کی سیاست کر رہئ ہے بیچاری :mad: پاکستان کے خلاف علم بغاوت بلند کیا اور مکتی باہنی بنائی اور سقوط ڈھا کہ مہں اہم کردار ادا کیا۔ بنگالیوں کے خلاف قتل و غارت میں حصہ لیا۔ :sad2: تعلیمی اداروں میں شدت پسند کلچر کو پروان چڑھایا۔
 

عین عین

لائبریرین
واہ ۔۔۔۔۔ آفت تجزیہ ہے۔ جماعت نے ہی سب کام کروائے اور جماعت ہی حقیقی جماعت ہے۔ واہ ری جماعت جا رہی جماعت اسلامی ہو یا غیر اسلامی مقامی ہو یا غیر مقامی توبہ توبہ میں‌ تو چلا۔۔۔۔۔۔ اس جھوٹ‌نگر سے
 
Top