ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

سعود الحسن

محفلین
وقت لگے گا
ابھی اگر بلدیاتی انتخاب ہوجاویں تو ایم کیو ایم پھر اجائے گی۔ اگر بلدیاتی انتخاب ہوجاویں تو ایم کیو ایم کو کراچی میں کوئی کچھ بگاڑنہیں سکتا۔ ہاں ان کو پرفارمنس دینی پڑے گی

ایم کیو ایم نے ووٹ خودمختار عوام کے نعرے پر لیے ہیں ، اب یا تو انہیں ایسا بلدیاتی نظام دینا ہو گا جس میں بلدیاتی ادارے اتنے خودمختار ہوں کہ تمام مقامی مسائل کو خود ہی حل کرسکیں اور خود ہی اپنے لیے وسائل بھی پیدا کرسکیں یا پھر ان تک ان کے وسائل پہنچنے کا خود کا ر نظام ہو ، ورنہ الگ صوبے کے مطالبہ کے علاوہ کوئی چارہ نہ ہوگا۔
 
زرقا مفتی

محفلین
لندن پولیس نے شواہد اکھٹے کرنے شروع کر دیے
اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن کے بیان کے بعد لندن میں میٹرپولیٹن پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کی متنازعہ تقریر کے بارے میں شواہد اکھٹے کرنے شروع کر دیے ہیں۔
لندن میں میٹروپولیٹن پولیس کے ترجمان جیمز ہیوم نے بی بی سی اردو سروس کو بتایا کہ الطاف حسین کی تقریر جس پر انھیں برطانیہ اور پاکستان سے ان گنت شکایات موصول ہوئی تھیں اُس تقریر کا ترجمہ کرایا جا رہا ہے۔
میٹروپولیٹن پولیس کے ترجمان نے کہا کہ انھیں الطاف حسین کی تقریر کے بارے میں سینکڑوں کی تعداد میں شکایات موصول ہوئی تھیں جن پر اب کارروائی کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پولیس ترجمان سے جب یہ پوچھا گیا کہ اس ضمن میں کس قانون کے تحت کارروائی کی جا رہی ہے تو انھوں نے کہا کہ ایک مرتبہ تقریر کا ترجمہ حاصل کر لیا جائے اور اس کا جائزہ لے لیا جائے تو پھر اس بات کا فیصلہ کیا جائے گا کہ کس قانون کا اطلاق ہوتا ہے۔
اس سوال پر کہ کیا پولیس کسی سے پوچھ گچھ بھی کر سکتی ہے تو انھوں نے کہا کہ اس بات کا فیصلہ بھی ترجمے کی روشنی میں ہی کیا جائے گا۔
لندن پولیس کو الطاف حسین کی تقریر کے بعد سینکڑوں کی تعداد میں شکایات موصول ہونا شروع ہو گئی تھیں۔
اس سے قبل میں پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرایڈم تھامسن نے کہا تھا کہ وہ انتخابات کے بعد الطاف حسین کے بیان سے مکمل طور پر آگاہ ہیں۔
برطانوی ہائی کمشنر نے الطاف حسین کی حوالگی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ’اس کے لیے ملزمان کی حوالگی کے تمام مراحل سے گزرنا پڑتا ہے، اور پاکستان اور برطانیہ کے مابین کوئی ایسا کوئی معاہدہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان کی حوالگی کا معاہدہ نہ ہونے سے حوالگی ناممکن نہیں ہے لیکن بہت مشکل ہے۔
برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے کہا کہ ان کے علم کے مطابق الطاف حسین نے کہا ہے کہ انہوں نے اس قسم کا بیان نہیں دیا ہے اور انہیں کسی اور معنی میں لیا گیا ہے۔
برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ تشدد کو بھڑکانے اور نفرت پھیلانے کے حوالے سے برطانیہ کے قوانین انتہائی سخت ہیں۔
برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ برطانیہ میں پولیس حکومت سے پوری طرح سے آزاد ہے اور یہ پولیس کا کام ہے کہ وہ تشدد کو بھڑکانے یا نفرت کو ہوا دینے کے الزامات کی تحقیقات کریں اور اپنی رائے قائم کریں کہ آیا وہ کامیابی سے عدالتی پیروی کر سکتے ہیں کہ نہیں۔
یاد رہے کہ انتخابات کے نتائج منظرعام پرآنے کے بعد ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے تقریر کرتے ہوئے کہا تھا کہ کراچی کے مینڈیٹ کوتسلیم نہ کیا گیا تووہ ہرکارکن کو ردعمل سے روک نہیں سکیں گے اوراگر کسی کو کراچی کا مینڈیٹ پسند نہیں تو وہ کراچی کو پاکستان سے الگ کر دے۔
اس بیان کے منظرعام پرآنے کے بعد پاکستان اور دنیا بھرسے لندن پولیس کو فون کالز ملنا شروع ہوگئی تھیں جس میں ان سے الطاف حسین کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/05/130515_uk_altaf_response_zz.shtml
 
سید زبیر

محفلین
کیا متحدہ سندھ اسمبلی میں عوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہوئے حزب اختلاف کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے ؟ یا پھر زرداری کو دوستی نباہنے کے لیے کہا جائے گا اور اقتدار میں سے کچھ مانگے گی
 
کاشفی

محفلین
کراچی اور سندھ کے عوام نے متحدہ قومی مومنٹ کو مینڈیٹ دے کر فیصلہ متحدہ کی قیادت پر چھوڑ دیا ہے کہ وہ جو فیصلہ کراچی اور سندھ کی بھلائی کے لیئے کریں کرسکتے ہیں۔
متحدہ قومی مومنٹ کی قیادت کو چاہیئے کہ وہ نام نہاد مذہبی پارٹی کے پروٹیسٹ کو نظر انداز کرتے ہوئے وہی فیصلہ کریں جو کراچی اور سندھ کے لیئے بہتر ہو۔
 
آپ کا سیاسی شعور اس بارے میں کیا کہتا ہے ۔ اور ایک لبرل ، مہذب سیاسی بصیرت کی حامل قوت اپنی حیثیت کے مطابق چلے گی یا اقتدار کے لیے تمام حربے استعمال کرے گی؟ کیا متحدہ حزب اختلاف میں کبھی بیٹھ سکتی ہے ،؟ آپ کی واضح رائے کا انتظار رہے گا ۔
 
زرقا مفتی

محفلین
155.gif

http://e.jang.com.pk/05-16-2013/lahore/pic.asp?picname=155.gif
 
سید زبیر

محفلین
وقت لگے گا
ابھی اگر بلدیاتی انتخاب ہوجاویں تو ایم کیو ایم پھر اجائے گی۔ اگر بلدیاتی انتخاب ہوجاویں تو ایم کیو ایم کو کراچی میں کوئی کچھ بگاڑنہیں سکتا۔ ہاں ان کو پرفارمنس دینی پڑے گی
اللہ کرے بلدیاتی انتخاب جلد ہوں اور مصطفےٰ کمال جس کی تعریف سپریم کورٹ میں چیف جسٹس نے بھی مثالی کام کہہ کر کی دوبارہ ہوں اور کاش کراچی کا امن دوبارہ بحال ہو لیکن یہ تبھی ممکن ہے جب متحدہ ایک بضبوط اور توانا حزب اختلاف کا کردار ادا کرے ورنہ تاریخ تو یہ بتاتی ہے کہ متحدہ جب صوبائی حکومت میں شامل ہوئی کراچی کا امن و امان تباہ ہوا ، بھتہ خوری ، اغوا میں اضافہ ہوا ۔۔خواہ یہ ان کے بقول ان کے سیاسی مخالف کرتے رہے ہیں مگر حقیقت بھی سب کے سامنے ہیں ۔ کراچی کے ہر گلی ، محلے میں باقاعدہ نام لیے جاتے ہیں ۔
 
ساجد

محفلین
براہِ کرم فیس بُک سے غیر مستند مواد اور تصاویر ارسال کرنے سے اجتناب فرمائیں۔
 
محمد امین

لائبریرین
بات کچھ یوں ہے کہ کراچی کی وڈیوز سامنے آگئیں کیوں کہ بڑا شہر ہے، زیادہ تر میڈیا یہیں کی پیداوار ہے، زیادہ تر میڈیا کے ہیڈ کوارٹرز یہیں ہیں۔۔ تو پھر ہوا یوں کہ جن جن لوگوں کو ایم کیو ایم سے جائز و نا جائز پرخاش ہے وہ سب مینڈکیوں کی طرح پھدکنا شروع ہوگئے (اپنے بزرگوں سے معذرت کے ساتھ)۔ لیکن کوئی یہ سوال نہیں کر رہا کہ سندھ کے پسماندہ علاقوں میں کہ جہاں پی پی پی نے ایک روپے کا کام نہیں کروایا وہاں انہیں لاکھوں ووٹ کس طرح پڑے؟ زرداری 5 سال سے کہہ رہا ہے کہ کراچی حیدرآباد موٹر وے بنائے جائے گی۔۔۔ ابھی تک بننا بھی شروع نہیں ہوئی۔ سندھ پھر میں انڈسٹری لگے گی، سڑکیں بنیں گی۔۔۔کچھ نہیں ہوا۔۔پھر بھی ووٹ پڑ رہے ہیں ٹھپے لگ رہے ہیں مگر یار لوگوں کو تکلیف اس لیے ہے کہ کراچی کا مینڈیٹ ان کی جانی دشمن جماعت کے پاس جا رہا ہے۔۔اگر یہی ٹھپے کراچی میں نون لیگ لگائے تو کسی کو اعتراض نہیں۔ این اے 258 کراچی سے نون لیگ جیتی ہے، مجھے حیرت ہے۔۔۔ اس لیے کہ یہ کراچی کا مضافاتی علاقہ ہے، ایم کیو ایم کی سپورٹ یہاں بہت کم ہے، پی پی پی اور جسقم کا ہولڈ ہے، مگر نون لیگ دھاندلی کر کے جیت گئی۔۔اب کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا۔۔ہم تو کراچی کے racist عوام ہیں، مہاجر ہیں، الگ وطن چاہتے ہیں، پاکستان سے نفرت کرتے ہیں الطاف پر جان چھڑکتے ہیں۔۔۔ ہم سے زیادہ تعصبی تو پاکستان میں کوئی ہے ہی نہیں،۔۔

پچھلے دنوں میں نے کراچی میں گلشنِ جمال پر نون لیگ کی انتخابی مہم دیکھی، سارے کے سارے شکلوں اور حلیوں سے پنجاب سے چھٹے ہوئے بدمعاش لگ رہے تھے (اللہ مجھے بدگمانی کی معافی دے)۔ مگر انہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا چاہے وہ کراچی میں جدید ترین اسلحہ لے کر پراڈو، لینڈ کروزرز میں گھومتے رہیں۔۔۔تان ٹوٹے گی ایم کیو ایم پر کہ یہ دہشت گرد جماعت ہے۔۔۔

میں ہمیشہ سے یہ کہتا ہوں ایم کیو ایم سے میری رشتے داری نہیں ہے مگر ان سے ساتھ سارے پاکستان کے لوگ زیادتی کرتے ہیں۔ ذوالفقار مرزا اپنے ساتھ 100 مسلح افراد لے کر گھومتا ہے۔۔۔ فیوڈل لورڈ ہے نا کوئی کچھ نہیں کہے گا۔ اپنے گھر کے سامنے کا خیابان بند کیے رکھا اس کے 5 سال کسی کی زبان نہیں کھلی اس کے خلاف۔۔۔ پاکستان کے اصلی رہائشی یہی ہیں نا قدیم سندھی۔۔۔۔۔ایم کیو ایم تو گرے پڑے لوگ ہیں، چمار ہیں وہ تو وہ اسلحہ اٹھا لیں تو سب کو تکلیف۔۔۔

پنجاب میں سیاسی جماعتوں کی اسلحے کی نمائش پر کوئی کچھ نہیں کہتا، نون لیگ، پی پی پی وغیرہ کے کارکن پنجاب میں ہوائی فائرنگ کریں تو کوئی مضآئقہ نہیں۔۔۔

معذرت کہ موضوع سے ہٹ کر بولا مگر بات سمجھنے کی ہے اگر کوئی سمجھنا چاہے تو۔۔
 
عسکری

معطل
بات کچھ یوں ہے کہ کراچی کی وڈیوز سامنے آگئیں کیوں کہ بڑا شہر ہے، زیادہ تر میڈیا یہیں کی پیداوار ہے، زیادہ تر میڈیا کے ہیڈ کوارٹرز یہیں ہیں۔۔ تو پھر ہوا یوں کہ جن جن لوگوں کو ایم کیو ایم سے جائز و نا جائز پرخاش ہے وہ سب مینڈکیوں کی طرح پھدکنا شروع ہوگئے (اپنے بزرگوں سے معذرت کے ساتھ)۔ لیکن کوئی یہ سوال نہیں کر رہا کہ سندھ کے پسماندہ علاقوں میں کہ جہاں پی پی پی نے ایک روپے کا کام نہیں کروایا وہاں انہیں لاکھوں ووٹ کس طرح پڑے؟ زرداری 5 سال سے کہہ رہا ہے کہ کراچی حیدرآباد موٹر وے بنائے جائے گی۔۔۔ ابھی تک بننا بھی شروع نہیں ہوئی۔ سندھ پھر میں انڈسٹری لگے گی، سڑکیں بنیں گی۔۔۔ کچھ نہیں ہوا۔۔پھر بھی ووٹ پڑ رہے ہیں ٹھپے لگ رہے ہیں مگر یار لوگوں کو تکلیف اس لیے ہے کہ کراچی کا مینڈیٹ ان کی جانی دشمن جماعت کے پاس جا رہا ہے۔۔اگر یہی ٹھپے کراچی میں نون لیگ لگائے تو کسی کو اعتراض نہیں۔ این اے 258 کراچی سے نون لیگ جیتی ہے، مجھے حیرت ہے۔۔۔ اس لیے کہ یہ کراچی کا مضافاتی علاقہ ہے، ایم کیو ایم کی سپورٹ یہاں بہت کم ہے، پی پی پی اور جسقم کا ہولڈ ہے، مگر نون لیگ دھاندلی کر کے جیت گئی۔۔اب کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا۔۔ہم تو کراچی کے racist عوام ہیں، مہاجر ہیں، الگ وطن چاہتے ہیں، پاکستان سے نفرت کرتے ہیں الطاف پر جان چھڑکتے ہیں۔۔۔ ہم سے زیادہ تعصبی تو پاکستان میں کوئی ہے ہی نہیں،۔۔

پچھلے دنوں میں نے کراچی میں گلشنِ جمال پر نون لیگ کی انتخابی مہم دیکھی، سارے کے سارے شکلوں اور حلیوں سے پنجاب سے چھٹے ہوئے بدمعاش لگ رہے تھے (اللہ مجھے بدگمانی کی معافی دے)۔ مگر انہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا چاہے وہ کراچی میں جدید ترین اسلحہ لے کر پراڈو، لینڈ کروزرز میں گھومتے رہیں۔۔۔ تان ٹوٹے گی ایم کیو ایم پر کہ یہ دہشت گرد جماعت ہے۔۔۔

میں ہمیشہ سے یہ کہتا ہوں ایم کیو ایم سے میری رشتے داری نہیں ہے مگر ان سے ساتھ سارے پاکستان کے لوگ زیادتی کرتے ہیں۔ ذوالفقار مرزا اپنے ساتھ 100 مسلح افراد لے کر گھومتا ہے۔۔۔ فیوڈل لورڈ ہے نا کوئی کچھ نہیں کہے گا۔ اپنے گھر کے سامنے کا خیابان بند کیے رکھا اس کے 5 سال کسی کی زبان نہیں کھلی اس کے خلاف۔۔۔ پاکستان کے اصلی رہائشی یہی ہیں نا قدیم سندھی۔۔۔ ۔۔ایم کیو ایم تو گرے پڑے لوگ ہیں، چمار ہیں وہ تو وہ اسلحہ اٹھا لیں تو سب کو تکلیف۔۔۔

جو بھی ہوا میری ارض پاک کے ساتھ ہو مجھے بس اس کا افسوس ہے ۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بات جماعتون کی دفاع کی نہین ہے بات پاکستان کی بقا اور سلامتی کی ہے۔۔۔

اتنے دھڑلے سے کوئی پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی بات کرے گا تو بلاشبہ
کسسی بھی پاکستانی کو تکلیف ہوگی اور ہونی بھی چاہیئے ۔۔۔۔مین تو اس بات پر حیران ہون کہ جب
کوئی جماعت جیتتی ہےتو چلئے قولا ہی وہ یہ کہتی ہے کہ جی ہم ایسی ایسی مثبت تبدیلیان
لے کر آئین گے لیکن یہ پہلی بات ہی پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کرتے ہین۔۔۔
یعنی ان کو اتنا بغض ہے کہ یہ اچھی بات تک نہین کرسکتے۔۔۔۔
کراچی کوئی پان کی دکان نہین ہے جسے یہ اس طرح ہتھیانے کی بات کرین گے اور کوئی احتجاج نہین کرے گا۔۔۔
 
بات کچھ یوں ہے کہ کراچی کی وڈیوز سامنے آگئیں کیوں کہ بڑا شہر ہے، زیادہ تر میڈیا یہیں کی پیداوار ہے، زیادہ تر میڈیا کے ہیڈ کوارٹرز یہیں ہیں۔۔ تو پھر ہوا یوں کہ جن جن لوگوں کو ایم کیو ایم سے جائز و نا جائز پرخاش ہے وہ سب مینڈکیوں کی طرح پھدکنا شروع ہوگئے (اپنے بزرگوں سے معذرت کے ساتھ)۔ لیکن کوئی یہ سوال نہیں کر رہا کہ سندھ کے پسماندہ علاقوں میں کہ جہاں پی پی پی نے ایک روپے کا کام نہیں کروایا وہاں انہیں لاکھوں ووٹ کس طرح پڑے؟ زرداری 5 سال سے کہہ رہا ہے کہ کراچی حیدرآباد موٹر وے بنائے جائے گی۔۔۔ ابھی تک بننا بھی شروع نہیں ہوئی۔ سندھ پھر میں انڈسٹری لگے گی، سڑکیں بنیں گی۔۔۔ کچھ نہیں ہوا۔۔پھر بھی ووٹ پڑ رہے ہیں ٹھپے لگ رہے ہیں مگر یار لوگوں کو تکلیف اس لیے ہے کہ کراچی کا مینڈیٹ ان کی جانی دشمن جماعت کے پاس جا رہا ہے۔۔اگر یہی ٹھپے کراچی میں نون لیگ لگائے تو کسی کو اعتراض نہیں۔ این اے 258 کراچی سے نون لیگ جیتی ہے، مجھے حیرت ہے۔۔۔ اس لیے کہ یہ کراچی کا مضافاتی علاقہ ہے، ایم کیو ایم کی سپورٹ یہاں بہت کم ہے، پی پی پی اور جسقم کا ہولڈ ہے، مگر نون لیگ دھاندلی کر کے جیت گئی۔۔اب کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا۔۔ہم تو کراچی کے racist عوام ہیں، مہاجر ہیں، الگ وطن چاہتے ہیں، پاکستان سے نفرت کرتے ہیں الطاف پر جان چھڑکتے ہیں۔۔۔ ہم سے زیادہ تعصبی تو پاکستان میں کوئی ہے ہی نہیں،۔۔

پچھلے دنوں میں نے کراچی میں گلشنِ جمال پر نون لیگ کی انتخابی مہم دیکھی، سارے کے سارے شکلوں اور حلیوں سے پنجاب سے چھٹے ہوئے بدمعاش لگ رہے تھے (اللہ مجھے بدگمانی کی معافی دے)۔ مگر انہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا چاہے وہ کراچی میں جدید ترین اسلحہ لے کر پراڈو، لینڈ کروزرز میں گھومتے رہیں۔۔۔ تان ٹوٹے گی ایم کیو ایم پر کہ یہ دہشت گرد جماعت ہے۔۔۔

میں ہمیشہ سے یہ کہتا ہوں ایم کیو ایم سے میری رشتے داری نہیں ہے مگر ان سے ساتھ سارے پاکستان کے لوگ زیادتی کرتے ہیں۔ ذوالفقار مرزا اپنے ساتھ 100 مسلح افراد لے کر گھومتا ہے۔۔۔ فیوڈل لورڈ ہے نا کوئی کچھ نہیں کہے گا۔ اپنے گھر کے سامنے کا خیابان بند کیے رکھا اس کے 5 سال کسی کی زبان نہیں کھلی اس کے خلاف۔۔۔ پاکستان کے اصلی رہائشی یہی ہیں نا قدیم سندھی۔۔۔ ۔۔ایم کیو ایم تو گرے پڑے لوگ ہیں، چمار ہیں وہ تو وہ اسلحہ اٹھا لیں تو سب کو تکلیف۔۔۔

پنجاب میں سیاسی جماعتوں کی اسلحے کی نمائش پر کوئی کچھ نہیں کہتا، نون لیگ، پی پی پی وغیرہ کے کارکن پنجاب میں ہوائی فائرنگ کریں تو کوئی مضآئقہ نہیں۔۔۔

معذرت کہ موضوع سے ہٹ کر بولا مگر بات سمجھنے کی ہے اگر کوئی سمجھنا چاہے تو۔۔
آپ کو کوئی ریٹنگ دینے نہیں آئے گا میرے بھائی۔۔۔
دراصل لوگوں کے نظریات دوسرے ہی ہیں۔۔ اور نہ ہی آپ کی باتوں کا کوئی جواب ہوگا کسی کے پاس۔۔۔:)
 
کیا متحدہ سندھ اسمبلی میں عوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہوئے حزب اختلاف کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے ؟ یا پھر زرداری کو دوستی نباہنے کے لیے کہا جائے گا اور اقتدار میں سے کچھ مانگے گی
انکل جی آپ متحدہ کو اپوزیشن میں کیوں بٹھانا چاہ رہے ہیں؟؟؟:)
 
زرقا مفتی

محفلین
بات کچھ یوں ہے کہ کراچی کی وڈیوز سامنے آگئیں کیوں کہ بڑا شہر ہے، زیادہ تر میڈیا یہیں کی پیداوار ہے، زیادہ تر میڈیا کے ہیڈ کوارٹرز یہیں ہیں۔۔ تو پھر ہوا یوں کہ جن جن لوگوں کو ایم کیو ایم سے جائز و نا جائز پرخاش ہے وہ سب مینڈکیوں کی طرح پھدکنا شروع ہوگئے (اپنے بزرگوں سے معذرت کے ساتھ)۔ لیکن کوئی یہ سوال نہیں کر رہا کہ سندھ کے پسماندہ علاقوں میں کہ جہاں پی پی پی نے ایک روپے کا کام نہیں کروایا وہاں انہیں لاکھوں ووٹ کس طرح پڑے؟ زرداری 5 سال سے کہہ رہا ہے کہ کراچی حیدرآباد موٹر وے بنائے جائے گی۔۔۔ ابھی تک بننا بھی شروع نہیں ہوئی۔ سندھ پھر میں انڈسٹری لگے گی، سڑکیں بنیں گی۔۔۔ کچھ نہیں ہوا۔۔پھر بھی ووٹ پڑ رہے ہیں ٹھپے لگ رہے ہیں مگر یار لوگوں کو تکلیف اس لیے ہے کہ کراچی کا مینڈیٹ ان کی جانی دشمن جماعت کے پاس جا رہا ہے۔۔اگر یہی ٹھپے کراچی میں نون لیگ لگائے تو کسی کو اعتراض نہیں۔ این اے 258 کراچی سے نون لیگ جیتی ہے، مجھے حیرت ہے۔۔۔ اس لیے کہ یہ کراچی کا مضافاتی علاقہ ہے، ایم کیو ایم کی سپورٹ یہاں بہت کم ہے، پی پی پی اور جسقم کا ہولڈ ہے، مگر نون لیگ دھاندلی کر کے جیت گئی۔۔اب کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا۔۔ہم تو کراچی کے racist عوام ہیں، مہاجر ہیں، الگ وطن چاہتے ہیں، پاکستان سے نفرت کرتے ہیں الطاف پر جان چھڑکتے ہیں۔۔۔ ہم سے زیادہ تعصبی تو پاکستان میں کوئی ہے ہی نہیں،۔۔

پچھلے دنوں میں نے کراچی میں گلشنِ جمال پر نون لیگ کی انتخابی مہم دیکھی، سارے کے سارے شکلوں اور حلیوں سے پنجاب سے چھٹے ہوئے بدمعاش لگ رہے تھے (اللہ مجھے بدگمانی کی معافی دے)۔ مگر انہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا چاہے وہ کراچی میں جدید ترین اسلحہ لے کر پراڈو، لینڈ کروزرز میں گھومتے رہیں۔۔۔ تان ٹوٹے گی ایم کیو ایم پر کہ یہ دہشت گرد جماعت ہے۔۔۔

میں ہمیشہ سے یہ کہتا ہوں ایم کیو ایم سے میری رشتے داری نہیں ہے مگر ان سے ساتھ سارے پاکستان کے لوگ زیادتی کرتے ہیں۔ ذوالفقار مرزا اپنے ساتھ 100 مسلح افراد لے کر گھومتا ہے۔۔۔ فیوڈل لورڈ ہے نا کوئی کچھ نہیں کہے گا۔ اپنے گھر کے سامنے کا خیابان بند کیے رکھا اس کے 5 سال کسی کی زبان نہیں کھلی اس کے خلاف۔۔۔ پاکستان کے اصلی رہائشی یہی ہیں نا قدیم سندھی۔۔۔ ۔۔ایم کیو ایم تو گرے پڑے لوگ ہیں، چمار ہیں وہ تو وہ اسلحہ اٹھا لیں تو سب کو تکلیف۔۔۔

پنجاب میں سیاسی جماعتوں کی اسلحے کی نمائش پر کوئی کچھ نہیں کہتا، نون لیگ، پی پی پی وغیرہ کے کارکن پنجاب میں ہوائی فائرنگ کریں تو کوئی مضآئقہ نہیں۔۔۔

معذرت کہ موضوع سے ہٹ کر بولا مگر بات سمجھنے کی ہے اگر کوئی سمجھنا چاہے تو۔۔
فنکشنل لیگ بیٹھی ہے نا پی پی پی کے خلاف دھرنے پر
ن لیگ نے تو مک مکا کر رکھا ہے پی پی پی سے
تحریکِ انصاف نے اندرون سندھ پر اتنا فوکس نہیں کیا
اندرون سندھ اگر کوئی اسٹیک ہولڈر تھا تو ایم کیو ایم مگر وہ کچھ نہیں بولے شاید اُن کی پی پی پی سے انڈر سٹینڈنگ ہے کہ وہ کراچی حیدرآباد پر خاموش رہیں اور یہ اندرونِ سندھ کی دھاندلی پر
 
عسکری

معطل
آپ کو کوئی ریٹنگ دینے نہیں آئے گا میرے بھائی۔۔۔
دراصل لوگوں کے نظریات دوسرے ہی ہیں۔۔ اور نہ ہی آپ کی باتوں کا کوئی جواب ہوگا کسی کے پاس۔۔۔ :)
میرے پاس بہت جواب ہیں سرکار ۔ ہتھیار رکھنا اور ان کا آزادانہ استمال کرنا بہت فرق رکھتا ہے ہم سب ہتھیار رکھتے ہین پر کراچی مین ایم کیو ایم جو خون بہا رہی ہے ویسا کوئی نہیں کرتا سوائے طالبان کے
 
Top