کاشفی

محفلین
وقاص کی کہانی اسکی اپنی زبانی
اللہ رب العزت وقاص علی شاہ کی مغفرت فرمائے۔ آمین ثم آمین
 

کاشفی

محفلین
تحریک کے نایاب اثاثے
قائدِ تحریک کے انمول ہیرے کے نام۔۔
جو پیوندِ خاک ہو گیا۔۔۔!!!

ہم نہ ہوں ہمارے بعد ۔۔ الطاف الطاف
جئے
الطاف حسین
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے

اے شہید ملک و ملت تیرے جذبوں کے نثار
تیری قربانی کا چرچا غیر کی محفل میں ہے

 

کاشفی

محفلین
اللہ رب العزت شہید وقاص علی شاہ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین ثم آمین
11042679_883872595004740_4157334419470060843_n.jpg

522144_883871425004857_8810430988946848700_n.jpg

11015217_883504151708251_154896209480668413_n.jpg
 

کاشفی

محفلین
زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا
نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے رہنما بدلا

نعرہء الطاف
جئے الطاف
 

کاشفی

محفلین
کس کس کو کرو گے یہاں پابند سلاسل
ہر سمت ہے "الطاف" جدہر دیکھ رہا ہوں
جئے الطاف حسین
11079636_853730524668020_8978044861511947107_n.jpg

10603411_853730541334685_8510387548022519566_n.jpg
 

کاشفی

محفلین
ظلم کی رات کو کمال نہیں
حق وہ سورج ہے کے زوال نہیں
کر سکیں سرنگوں ہمیں
ظلمتوں کی اب یہ مجال نہیں

جئے الطاف حسین
18 مارچ اکتیسواں یومِ تاسیس
11076178_853725314668541_3788049776452400246_n.jpg
 
Top