ایمان شہروز

میرے جسم بوسیدہ میں ابھی جو جان باقی ہے
کسی کے لوٹ آنے کا کوئی امکان باقی ہے
وہ چاہے رابطے بدلے وہ چاہے راستے بدلے
اسے مجھ سے محبت ہے میرا ایمان باقی ہے
انتخاب
ایمان شہروز از بزم محبت
 
Top