ایشین گیمز 2010

عثمان رضا

محفلین
1101106158-1.gif

1101106159-1.jpg

گنجا ہوکر نظر اتارنا بھی کام نہ آسکا​
 

طالوت

محفلین
قومی کھیل میں فتح قابل قدر ہے ۔ قریب قریب 15 سال سے کی خراب کارکردگی کے باوجود پاکستان ہاکی کے معاملے میں اب تک اول ہے ۔ چار ہاکی ورلڈ کپ کے جیتنے کے ساتھ ساتھ چھ مرتبہ فائنل تک رسائی کے ساتھ پہلے نمبر پر برجمان ہے آخری ورلڈ کپ قومی ٹیم نے 1994 میں حاصل کیا تھا۔

جبکہ روایتی حریف بھارت اپنے اسی قومی کھیل میں اب تک صرف ایک مرتبہ کامیابی حاصل کر پایا ہے۔ اور دو مرتبہ فائنل تک رسائی حاصل کی ہے۔
وسلام
 
Top