ایشین چمپئینز ٹرافی (ہاکی) پاکستان بمقابلہ ملائیشیا: سیمی فائنل

ایشین چمپئینز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں کل ٹیم گرین ہوم ٹیم ملائیشیا کا سامنا کرے گی۔
لیگ میچ میں ملائیشیا نے پاکستان کو 4-2 سے شکست دی تھی۔
امید ہے کہ اس معرکے میں نتیجہ مختلف آئے گا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے پانچ شروع ہوگا۔
دعا ہے پاکستا ن سیمی کے ساتھ فائنل بھی جیتے تاکہ ورلڈ چمپئینز ٹرافی اور آئندہ ورلڈ کپ میں رسائی کے امکانات روشن ہوں۔۔
 
آخری تدوین:
تیسرے کوارٹر کا اختتام پاکستان 1 ملائیشیا 1
آخری ہاف کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ امید ہے پاکستان اسی ہاف میں ونر گول داغ دے گا۔
 
Top