ایسا کیوں

محترم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جناب حق نواز صاحب اور دیگر حضرات توجہ فرمائیں ایزی قرآن و حدیث سوفٹ وئیر میں یہ چار کتب نہیں
کھل رہی ہیں مشکوٰہ شریف مسند امام احمد بن حمبل دارمی شریف اور شمائل ترمذی یایہ کتب اسمیں ہے ہی نہیں دوسری پریشانی یہ ہے کہ ترجمہ والا آڈیو بھی نہیں چلتا فوراً اسکا حل بتایں
جزاک اللہ خیرا عرفان الٰہی فاروقی انڈیا جے پور
 

الف عین

لائبریرین
کوش آمدید عرفان فاروقی، چلو ایک اور ہندوستانی بندہ یہاں پہنچا۔۔
اس کو ایزی قرآن اور حدیث کے دھاگے میں ہی پوسٹ کرنا تھا، آئی ٹی کے سوال و جواب میں کیوں۔ اسلامی کمپوٹنگ کا بھی ایک زمرہ ہے۔ بہر حال ارباب اقتدار ایزی قرآن متوجہ ہوں۔
 
محترم الف عین صاحب السلام علیکم آپسے مل کر خوشی ہوئی مینے پہلے اسے اسلامی کمپیوٹر کے زمرے میں پوسٹ کیا تھا لیکن تین دن سے کوئی جوب نہیں ملا تو یہاں مجبوراً پوسٹ کیا ایزی قران و حدیث کا دھاگہ مجھے ملا نہیں
عرفان الٰہی فاروقی
 
Top