ایرانی قریے 'پنجاب' میں نوروزخوانی کی روایت

حسان خان

لائبریرین
ایرانی صوبے مازندران میں نوروز کی ایک خاص روایت یہ ہے کہ 'نوروزخواں' کہلائے جانے والے چند افراد آغازِ فصلِ بہار کا مژدہ دینے کے لیے گھر گھر جا کر بہار کی مدح اور دینی مفاہیم پر مشتمل اشعار پڑھتے ہیں۔ یہ اشعار یا تو فارسی زبان میں ہوتے یا پھر علاقائی مازندرانی زبان میں۔ اور پھر صاحبانِ خانہ ان نوروزخوانوں کی پذیرائی کے طور پر انہیں پیسے یا شیرینی عطا کرتے ہیں۔
صوبۂ مازندران کے ایک قریے 'پنجاب' میں اس روایتِ نوروزخوانی کی تصاویر پیش ہیں۔

صوبۂ مازندران کی جائے وقوع
260px-IranMazandaran.png


ماخذِ تصاویر: خبرگزاریِ مہر
عکاس: فائزہ سلیمی
تاریخ: ۲۱ مارچ ۲۰۱۵ء

1624815.jpg

1624816.jpg

1624817.jpg

1624819.jpg

1624820.jpg

1624818.jpg

1624821.jpg

1624822.jpg

1624823.jpg

1624824.jpg

1624825.jpg

1624826.jpg

1624827.jpg

1624828.jpg

1624829.jpg

1624830.jpg

1624831.jpg

1624832.jpg

1624833.jpg

1624834.jpg

1624835.jpg

1624836.jpg

1624837.jpg

1624838.jpg


ختم شد!
 
آخری تدوین:
ہندستان، پاکستان، افغانستان اور ایران یعنی چاروں ملکوں میں "پنجاب"نامی علاقے موجود ہے-
اور بھی کہیں ہے ؟
 

تلمیذ

لائبریرین
انتہائی معلوماتی۔ جزاک اللہ! حسان خان جی۔
خصوصاً یہ کہ ایران میں بھی 'پنجاب' نام سے قریہ موجود ہے۔ ضرور اس کی کوئی وجہ تسمیہ بھی ہوگی۔ اس بار ے میں کچھ معلوم ہو سکے تو پیشگی شکریہ۔
ماشاءاللہ کتنی پیاری اور محبت بھری روایت ہے۔
 

میر انیس

لائبریرین
میں نے بھی ایران میں پنجاب کے نام کے قریے کے بارے میں پہلی بار سناہے۔ بہر حال کوئی بھی ایسی روایت جس میں ایک دوسرے سے محبت و پیار کا عنصر موجود ہو چاہے مذہب میں اسکا ذکر ہونے کا ثبوت موجود ہو یا نہیں مجھ کو بہت پسند آتی ہے۔لیکن تصاویر سے لگ رہا ہے یہ صرف چند لوگ ہی ہر تصویر میں سب کے گھر جاکر تحائف اکھٹے کرتے پھر رہے ہیں۔
 
Top