ایج پی کے 1200 لیزر پرنٹر کا ڈرائیور ونڈوز 7 کے لیے درکار ہے۔

ایچ پی کا 1200 لیزر پرنٹر ونڈوز 7 پر نہیں چل رہا۔ اس کا ڈرائیور بھی نہیں مل رہا۔ کیا کوئی صاحب مدد فرما سکتے ہیں؟:confused:
 

فاتح

لائبریرین
ڈرائیورز "فری ویئر" ہی ہوتے ہیں۔ ابرار حسین صاحب نے جو صفحہ تجویز کیا ہے اس پر آپ بجائے کسی سبسکرپشن کے ربط پر کلک کرنے کے براہ راست Download پر کلک کیجیے۔
یا یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔
 
Top