سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اہم ۔۔۔
قیصرانی نے کہا:محب یار زیرٍ تکمیل کا لنک مجھے کچھ سوچنے پر مجبور کر رہا ہے۔ بہت ساری کتب جو ہم نے پوسٹ کی ہیں، وہ ابھی پروف ریڈنگ سے گزرنی ہیں۔ جب تک وہ پروف ریڈ نہ ہو جائیں، وہ ابھی زیرٍ تکمیل کہلائیں گی۔ اس طرح تو تمام بکس کا لنک زیرٍ تکمیل کتب میں آنا چاہیے۔ اسی طرح زاویہ 1 اور زاویہ 2 بھی مکمل کتب کے زمرے میں غلط ہیں۔ کچھ اس بارے میں بھی روشنی ڈالیں۔ یہی درخواست محترمہ باس صاحبہ سے بھی ہے۔ اور جنابہ شگفتہ صاحبہ، جہاں تک بات ہے تذکرہ جات کی، تو وہ میرا خیال ہے کہ نیویگیشن لنکس پر ہوگا۔ وہ بھی ہو جائے گا۔ اور کوئی حکم باس صاحبہ؟
غلام
سیدہ شگفتہ نے کہا:ایک بار پروف ریڈنگ کے مرحلے سے گذرنے والی کتب :
سرسید کی کہانی ان کی اپنی زبانی میں پروف ریڈ کر چکی ہوں ۔
اسی طرح
طوفانِ اشک مختصر افسانوں کا مجموعہ ہے (علامہ راشدالخیری کے مختصر افسانے) اور مکمل کتاب ہے جسے لائبریری میں مکمل ہوئے ایک عرصہ بیت چکا ہے ۔ افسوس کہ آج تک کسی نے ایک بار بھی شاباشی نہیں دی حالانکہ میں غم کے سمندر میں ڈوب گئی اسے ٹائپ کرتے کرتے![]()
![]()
![]()
یہ بھی ایک بار پروف ریڈنگ کے مرحلے سے گذر چکا ہے ۔
قیصرانی نے کہا:محب یار زیرٍ تکمیل کا لنک مجھے کچھ سوچنے پر مجبور کر رہا ہے۔ بہت ساری کتب جو ہم نے پوسٹ کی ہیں، وہ ابھی پروف ریڈنگ سے گزرنی ہیں۔ جب تک وہ پروف ریڈ نہ ہو جائیں، وہ ابھی زیرٍ تکمیل کہلائیں گی۔ اس طرح تو تمام بکس کا لنک زیرٍ تکمیل کتب میں آنا چاہیے۔ اسی طرح زاویہ 1 اور زاویہ 2 بھی مکمل کتب کے زمرے میں غلط ہیں۔ کچھ اس بارے میں بھی روشنی ڈالیں۔ یہی درخواست محترمہ باس صاحبہ سے بھی ہے۔ اور جنابہ شگفتہ صاحبہ، جہاں تک بات ہے تذکرہ جات کی، تو وہ میرا خیال ہے کہ نیویگیشن لنکس پر ہوگا۔ وہ بھی ہو جائے گا۔ اور کوئی حکم باس صاحبہ؟
غلام
قیصرانی صاحب
کچھ اور نکات بھی ہیں ۔ یہ بتائیے کہ وکی پر درجہ بندی کوئی ایک رکن کررہے ہیں یا ایک سے زائد ؟
محب علوی
آپ نے ای بک کے بارے میں جائزہ لینے کا ذکر کیا ہے ۔ اس پہلے جو کام اس بابت ہو چکا ہے ۔ آپ سے درخواست ہے کہ جلد ایک تفصیلی جائزہ لے ڈالئے ۔
قیصرانی نے کہا:باس صاحبہ، اسے بھی وکی پر ساتھ ساتھ شروع نہ کر دیں
قیصرانی