اہم فوری توجہ کا حامل ۔۔۔ نبیل کے لیے

MyOwn

محفلین
سلام! مکرم نبیل

نبیل بھائی وی بی کا سیکورٹی پیچ لیول 2 دستیاب ہے۔ جو کہ فوری طور پر انسٹال کرنا چاہیے۔ مزید معلومات کے لیے لنک دیکھیں۔ توجہ دلانے کی ضرورت اس لیے پڑی ہے کہ وی بی کی طرف سے کوئی انونسمنٹ نہیں آئی بذریعہ ای میل، یا پھر میں نے وصول نہیں کی۔:grin:


والسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
بہت شکریہ MyOwn، میں وی بلیٹن کی آفیشل سائٹس باقاعدگی سے وزٹ کرتا ہوں اور مجھے اس سیکیورٹی پیچ کے بارے میں علم ہے۔ بہرحال توجہ دلانے کا اور خیال رکھنے کا شکریہ۔ :)
 
Top