اہل محفل کا تعارف

سیماب

محفلین
او ہو بس میڈم کیا بتائیں۔۔۔ ۔۔۔
بھارتی پنجاب کے پار:eek:
اور تو آپ انڈین پنجاب کی بات کر رہے ہیں
آپ کا منہ ابھی کھلا نہیں ہے ہنسی سے:p
بھارتی پنجاب کا سن کر خاموش کیوں ہو گئیں:confused:
جی وہ اس لیے کیوں کے میں جا چکیتھی نا
 
پردیسی

محفلین
لگتا ہے کوچہء ملنگاں سے سیدھے یہیں آئے ہیں:LOL:

ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا۔۔۔ کیاخوب جواب دیا ہے۔۔۔ اور واقع میں یہ سچ بھی تھا کہ میں کوچہء ملنگاں سے سیدھا ادھر ہی چلا آیا تھا ۔۔مگر ادھر آیا تو ۔۔۔ بھو،،،،،،،،،،،،،:laughing:
بس پھر برادر اپنی جوانی کو یاد کرتا نکل لیا ۔:notworthy:
 
دیکھ لیجئے تھوڑے ہی عرصے میں ہم بھی پکے ۔۔۔۔۔۔۔ بن گئے۔:)
 
Top