اگست - فیشن

تفسیر

محفلین
f1.JPG
 

تیشہ

محفلین
اس فیشن شو میں ، میں بھی حاضر ہوں بڑے بھیا ۔ اپنے بلیک سوٹ کے ساتھ ۔ ۔
ان سب سے اچھا میرا ڈریس ۔ ۔ :rolleyes: ہے کہ نہیں ؟ لاسٹ فرائڈے کی تصویر ۔ میں اور میرا فیشن ۔


CopyofDSCF0986.jpg
 

تفسیر

محفلین
لباس سب سے بہتر اور بہت خوبصورت ہے۔
لیکن میری ننھی مننی نے اس لباس کو پہننے سے اس لیے لباس کی خوبصورتی میں چار چاند لگ گئے :)
 

تیشہ

محفلین
شکریہ بڑے بھیا ۔ ، میرے شلوار سوٹ بھی پاکستان سے آتے ہیں دیکھ لیں ان سب کپڑوں سے میرے فیشن میں نمبر لے گئے ۔


Dancing_Doll.gif
 

تیشہ

محفلین
ہاں تو شاپنگ کی تو میں تعریف ہی کرتی ہوں نا بڑے بھیا :grin:
آخر کو شاپنگ کے لئے تو پاکستان جانا پڑ ہی جاتا ہے جب شلوار سوٹ ختم ہوجائیں تب ۔ ۔ :rolleyes:
 
Top