اگر تیری جلوہ نمائی نہ ہوتی، خدا کی قسم یہ خدائی نہ ہوتی

کاشفی

محفلین
اگر تیری جلوہ نمائی نہ ہوتی
خدا کی قسم یہ خدائی نہ ہوتی

اگر آنکھ تم سے ملائی نہ ہوتی
میری زندگی مسکرائی نہ ہوتی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top