اگر آپ کےایف سی میں بور ہورہے ہوں! اقتباس: بھیگی پلکیں http://farhandanish.wordpress.pk
ف فرحان دانش محفلین اگست 4، 2009 #1 اگر آپ کےایف سی میں بور ہورہے ہوں! اقتباس: بھیگی پلکیں http://farhandanish.wordpress.pk
تعبیر محفلین اگست 4، 2009 #4 abdullah007 نے کہا: یار یہ کون سا گیم ہے ہاتھ گندے ہوں گے امی مارے گی بس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگلی بار کے ایف سی والے بھی گھسنے نہیں دینگے ویسے ایسا سب کرنے کے لیے اس بابے کی تصویر کہاں سے لیں گے
abdullah007 نے کہا: یار یہ کون سا گیم ہے ہاتھ گندے ہوں گے امی مارے گی بس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگلی بار کے ایف سی والے بھی گھسنے نہیں دینگے ویسے ایسا سب کرنے کے لیے اس بابے کی تصویر کہاں سے لیں گے
dxbgraphics محفلین اگست 5، 2009 #6 abdullah007 نے کہا: اسی پیپسی کپ کے اوپر ٹشو پیپر اور ہر چیز کے اوپر تو ہوتی ہے اس کی تصویر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عبداللہ بھائی آپ کا دھیا ن کہاں کہاں جاتا ہے؟
abdullah007 نے کہا: اسی پیپسی کپ کے اوپر ٹشو پیپر اور ہر چیز کے اوپر تو ہوتی ہے اس کی تصویر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عبداللہ بھائی آپ کا دھیا ن کہاں کہاں جاتا ہے؟
عسکری معطل اگست 5، 2009 #7 جی آپ کا کیا خیال ہے اب ہزاروں بار کے ایف سی کھا کر اتنا نہیں پتا کیا مجھے
فخرنوید محفلین اگست 7، 2009 #8 یار صفائی کرنے والے کو معلوم نہیں ہو گا تو اور کسے معلوم ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران القادری محفلین اگست 7، 2009 #10 بہت گندی محنت کی ہے آپ نے اوہ میرا مطلب ہے کہ بہت ہاتھ گندے کرنے والی محنت کی ہے آپ نے۔
مغزل محفلین اگست 11، 2009 #12 شکریہ فرحان بھیا، بھیگی پلکیں ( ضیاء اعوان ساحل ، ماشا اللہ شعر بھی کہتے ہیں، میں نے انہیں یہاں زحمت دی ہے ) تصاویر پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ
شکریہ فرحان بھیا، بھیگی پلکیں ( ضیاء اعوان ساحل ، ماشا اللہ شعر بھی کہتے ہیں، میں نے انہیں یہاں زحمت دی ہے ) تصاویر پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ
dxbgraphics محفلین اگست 11، 2009 #13 abdullah007 نے کہا: جی آپ کا کیا خیال ہے اب ہزاروں بار کے ایف سی کھا کر اتنا نہیں پتا کیا مجھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پشاور بھی اور یہاں بھی کبھی کے ایف سی نہیں گیا۔ غریب آدمی ہوں کے ایف نہیں جاسکتا
abdullah007 نے کہا: جی آپ کا کیا خیال ہے اب ہزاروں بار کے ایف سی کھا کر اتنا نہیں پتا کیا مجھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پشاور بھی اور یہاں بھی کبھی کے ایف سی نہیں گیا۔ غریب آدمی ہوں کے ایف نہیں جاسکتا