اک قطرے میں چھپے وہ حیرت کدے جو آنکھ دیکھ نہ پائے۔ فاسٹ فوٹو گرافی

السلام علیکم،

فوٹو گرافی کی دنیا سے اس بار فاسٹ فوٹو گرافی کے کچھ شاہکار آپ سے شئیر کرنا چاہوں گا۔

یوں تو اب دنیا کا تیز ترین کیمرہ سفر کرتی روشنی کی کو بھی سلو موشن میں دکھا نے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ایک سیکنڈ میں ٹریلین فریمز کیپچر کر سکتا ہے ۔

لیکن میں اس وقت ایک قطرے کے گرنے اور پھٹنے اور اس کے نتیجے میں سامنے آنے والے مناظر آپ سے شئیر کروں گا، جو کہ ایک لمحے کے انتہائی مختصر ترین حصے میں ظہور پذیر ہونے کی وجہ سے ہماری آنکھ دیکھنے سے قاصر رہتی ہے۔

ظاہر ہے یہ تصویریں راہ چلتے نہیں لی گئیں اور اس کے لیے خصوصی لائٹس، بیک گراؤنڈ مختلف شیڈز اور پانی کے کلر استعمال ہوئے ہیں تصاویر میں مزید خوبصورتی لانے کے لیے۔ اور کئی فوٹو گرافرز نے پانی میں کئی لیکیوئڈز بھی شامل کیے ہیں پراسِز کو مزید جاندار اور خوبصورت بنانے کے لیے۔
کہیں ایک کلر کا قطرہ دوسرے کلر کے پانی میں گر رہا ہے کہیں اپنے ہی کلر کے جیسےپانی میں، اور کہیں کانچ پہ اور اسی طرح مختلف تجربے مختلف شکلیں۔
تصاویر کئی فوٹو گرافرز کی ہیں ، شاید جہاں ایک ہی فوٹو گرافر کا کام ہو وہاں آپ کو خود ہی پتہ چل جائے۔

تو شروع

in_my_mirror_by_globalunion-d6jyib6.jpg
 
Top