اکھیوں کے جھروکوں سے۔۔۔

عاطف بٹ

محفلین
فلم ’اکھیوں کے جھروکوں سے‘ میں ہیم لتا کا گایا ہوا سدا بہار گیت۔ یہ گیت روِندر جین نے لکھا اور اس کی موسیقی بھی انھوں نے ہی ترتیب دی۔ اس گیت کے لیے روِندر جین کو فلم فئیر ایوارڈز میں بہترین گیت کار اور بہترین موسیقار کے لیے نامزد کیا گیا۔ یہ فلم میرے اماں ابا کی شادی سے بھی پہلے کی ہے لیکن مجھے یہ فلم اور یہ گیت دونوں ہی بہت پسند ہیں۔ فلم کی کہانی ایرک سیگل کے مشہور ناول Love Story پر مبنی ہے جو میرے پسندیدہ ناولوں میں سے ہے۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
زبردست! کنڈل ایڈیشن اگر آپ کے پاس آجائے اور ممکن ہو تو مجھے بھی بھیج دیجئے گا پلیز۔ :)
کنڈل ایڈیشن کاپی رائٹڈ ہوتا ہے، اسے ایک ڈیوائس سے دوسری تک منتقل نہیں کیا جا سکتا۔ البتہ اگر اس میں لینڈنگ کا آپشن ہوا تو ضرور :)
 
Top