اکونٹ ختم کرنا

nrafi

محفلین
سلام!
اگر میں یاں کوئی دوسرا اپنا اکاونٹ ختم کرنا چاہے تو اس کے لیے کیا طریقہ کار ہے؟

والسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
اگر آپ اپنا موجودہ اکاؤنٹ ختم کرنا چاہتے ہیں تو مجھے بتانا کافی ہے۔ اگر آپ کسی اور آئی ڈی سے رجسٹر ہوگئے ہیں تو دونوں اکاؤنٹس کو یکجا کرنا بھی ممکن ہے۔
 
Top