مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بس اسی پہ قائم رہئیے گا بھائی کہ ستانا ضرور ہے مگر آنسو پونچھنے کو رومال بھی نہیں دینا
چچا خیلوی کا گایا یاد آیا
لا لئی تاں مندری میری چالاں دے نال وائی وائی
ہن کیوں نئیں دیندا میتھوں اپنا رومال وائی وائی
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
اکمل زیدی

محفلین
مگر آنسو پونچھنے کو رومال بھی نہیں دینا
پھر آپ کو پتہ ہے نہ ہم تو ہیں ہی بہہہہہہہت۔۔۔اکثر آنسو کی روانی کے ساتھ ساتھ اور بھی کچھ رواں ہوتا ہے اس کی روانی کے لیے ایک دوپٹے کا پلو چاہیے ہوگا ۔۔۔ اب آپا اور آپ ڈیسائیڈ کرلیں ۔۔۔:laugh:
 
دوپٹے کا پلو گھر میں ہے نا۔۔۔
آج گھر میں یہ گاتے ہوئے داخل ہوئیے گا
او لال دوپٹے والی ذرا پلو تو پکڑا
یہ مت بتائیے گا کہ آپ کو اپنی بہتی ناک صاف کرنی ہے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
دوپٹے کا پلو گھر میں ہے نا۔۔۔
آج گھر میں یہ گاتے ہوئے داخل ہوئیے گا
او لال دوپٹے والی ذرا پلو تو پکڑا
یہ مت بتائیے گا کہ آپ کو اپنی بہتی ناک صاف کرنی ہے
اکمل بھائی! اس کے جھانسے میں نہ آنا۔ اگر یہ مجوزہ گانا گانے کو دل چاہے بھی تو پہلے دوپٹے کا رنگ دیکھ لینا۔
کہیں آپ ہی لال لال، نیلے نیلے نہ ہو جائیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اکمل بھائی! اس کے جھانسے میں نہ آنا۔ اگر یہ مجوزہ گانا گانے کو دل چاہے بھی تو پہلے دوپٹے کا رنگ دیکھ لینا۔
کہیں آپ ہی لال لال، نیلے نیلے نہ ہو جائیں
روؤف بھائی کیوں سارے کئے دھرے پہ پانی پھیر رہے۔ پہلے اپنی اماں کے ہاتھوں پٹتے تھے ۔ اب اپنے بچوں کی اماخ کے ہاتھوں نیلا پیلا ہونے کا اعزاز حاصل کر لینے دیتے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
روؤف بھائی کیوں سارے کئے دھرے پہ پانی پھیر رہے۔ پہلے اپنی اماں کے ہاتھوں پٹتے تھے ۔ اب اپنے بچوں کی اماخ کے ہاتھوں نیلا پیلا ہونے کا اعزاز حاصل کر لینے دیتے
اچھا!!!! اپنے بچوں کی اماں کو "اماخ" کہتے ہیں۔
 
Top