اڈوب فو تو شاپ میں اردو

السلام علیکم دوستو

مجھے اڈوب فوٹوشاپ میں ڈاریکٹ اردو لکنے میں مشکل کا سامنہ ہے کیا کوی مدد کر سکتا ھے
حتہ کی مڈل ایسٹ ورژن بھی اردو نھیں لکھتا ھے
میں ونڈو وسٹا استعمال کر رہا ہوں
 
میم نون

محفلین
نہیں جناب، cs تو Creative Suite کا محفف ہے۔
مڈل ایسٹ وہ ورژن ہے جوکہ عربوں کے لیئے بنایا جاتا ہے (لیکن اسمیں تمام زبانوں میں لکھا جا سکتا ہے)
اور فوٹوشاپ کے تمام ورژن نارمل اور مڈل ایسٹ شکل میں ہوتے ہیں، آپ مڈل ایسٹ والا حاصل کریں۔
 
نوشاب

کیا کسی عام فوٹو شاپ کے ورژن کو مڈل ایسٹ ورژن نہیں بنایا جا سکتا ؟
صرف مڈل ایسٹ ورژن کی فائلز کو فوٹو شاپ کی ڈائریکٹری میں کاپی پیسٹ کرنے سے
 
Top