اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

arifkarim نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 13, 2015

  1. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    754
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کرننگ اور ورڈ سپیسنگ میں کیا فرق ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    • زبردست زبردست × 1
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    وہی جو ہیر اور رانجھے میں تھا :)
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 2
  4. عبدالحفیظ

    عبدالحفیظ محفلین

    مراسلے:
    241
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    بہت خوبصورت فونٹ ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. عبدالحفیظ

    عبدالحفیظ محفلین

    مراسلے:
    241
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    بس ہیر میں گلف کرننگ نہیں لیکن رانجھے میں ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    عارف، (مجھ سمیت) بہت سوں کو فونٹس کی اصطلاحات کا علم نہیں لہٰذا اگر آپ ایک گلوسری قسم کی لڑی بنائیں جس میں مبادیات و اصطلاحات کے متعلق ایک، ایک یا دو، دو سطور تحریر کر دیں تو بہتوں کا بھلا ہو جائےگا۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 28, 2015
    • متفق متفق × 6
  7. mohdumar

    mohdumar محفلین

    مراسلے:
    144
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    جی ہاں بالکل ایک ایسی لڑی ہونی چائیے جس میں کم از کم ان اصطلاحات کے معنی ہوں جو کہ محفل ڈولپمنٹ سیکشن میں سب سے زیادہ استعمال ہوتی ہیں جیسے لگیچر تر سیمے کرننگ وغیرہ۔ ہمیں خود ایک ماہ قبل محفل میں شریک ہونے پر بہت سی اصطلاحات معلوم ہی نہ تھیں اگر تھیں تو پھر ان کے اردو تراجم کا تصور دور دور تک نہ تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  8. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    تریمے، لگیچر، گلفس، وغیرہ وغیرہ کو گوگل کریں تو ان کی انگریزی امثال ملتی ہیں لیکن اردو حروف و الفاظ کے ساتھ اردو فونٹس میں ان کی مثالیں عنقا ہیں۔
    عارف کریم، آپ (بجائے لٹھ مار انداز کے سوال پوچھنے والے کو پڑ جانے کے :laughing:) یا خود ایسا کچھ لکھ ڈالیں یا ہماری مدد کریں لکھنے میں لیکن ہونا ضرور چاہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  9. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    754
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ہونا ضرور چاہیے ۔(تاکید مزیدہے)
    کیونکہ میں خود فونٹ سازی کی دلچسپی کی وجہ سے اس فورم پر پہنچا تھا لیکن مجھے اآج بھی ایس الگتا ہے کہ میں وہیں کھڑ ا ہوں جہاں پہلے دن تھا حالانکہ فونٹس سے متعلق اتنے دھاگے کنگال چکا ہوں لیکن پھر بھی ایسا محسوس کرتا ہوں کہ ابھی دریا کنارے کھڑا ہوں اور میرے تلوے بھی گیلے نہیں ہوئے اب تک۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. عبدالحفیظ

    عبدالحفیظ محفلین

    مراسلے:
    241
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    ٹائپوگرافک پریفرینسز اچھا ٹول ہے پر اس میں کمی یہ ہے کہ سارے ڈاکومنٹ پر اپلائی ہوتا ہے صرف سلیکشن پر نہیں
    اس کے مقابلے انڈزائن میں نہ صرف ورڈ سپیسنگ بلکہ گلف سپیسنگ کو بھی صرف منتخب متن پر اپلائی کیا جا سکتا ہے
     
    • متفق متفق × 1
  11. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 3
  12. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    • متفق متفق × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    کئی جگہوں پر تو کرنگ مناسب ہے البتہ کئی جگہوں پر تو کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے اور را دا وغیرہ کے ساتھ کوئی مستقل مسئلہ ہے
     
    • متفق متفق × 4
    • زبردست زبردست × 1
  14. سید منظر

    سید منظر محفلین

    مراسلے:
    19
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    وہ ٹھیک کر دیا گیا ہے ۔ را دا وغیرہ
    اور کرننگ کا کنٹرول بنایا جا رہا ہے تاکہ آپ کم یا زیادہ کر سکتے ہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    انڈیزائن کی optical kerning میں یہ مسائل ہیں۔ امید ہے اگلے ورژنز میں انہیں بہتر کر دیا جائے گا۔
     
  16. عبدالحفیظ

    عبدالحفیظ محفلین

    مراسلے:
    241
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    یہ آپٹیکل کرننگ نہیں ہے۔
     
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  17. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ پلگ ان انڈیزائن کی optical kerning ہی کو کنٹرول کر کے استعمال کر رہا ہے۔ اسی لئے ہر فانٹ میں مختلف نتائج دیتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  18. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    عبدالحفیظ کرننگ اپلائی کرنے کے بعد اس میں ٹئیپنگ رفتار بہت سلو ہو جاتی ہے کیا آپ کا تجربہ بھی یہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
    ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  19. فاروق سرور خان

    فاروق سرور خان محفلین

    مراسلے:
    3,200
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    آپ حضرات طارق مرزا جمیل کے ساتھ کام کیوں نہیں کرتے؟ طارق کا فون نمبر 17149278990 ہے۔ یہ نمبر امریکہ کا ہے ، لیکن طارق جاپان میں قیام پذیر ہیں۔ بنیادی بات یہ ہے کہ اتنی ساری اوپن ٹائپ فونٹس کے بعد اس سے مالی فائیدہ اٹھانا مشکل ہی ہے۔ البتہ اردو زبان کی خدمت ، اگر مقصود ہے تو یہ دوسری بات ہے ۔

    نوٹ: اگر صرف مالی فائیدہ مقصود ہے تو اب میں فونٹ بنانے کے بجائے کے بجائے کیمیا گری پر غور کرنا چائیے ۔ چاہے یہ سٹاک مارکیٹ کے راستے سے ہی کیوں نا ہو۔ :)

    والسلام ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    شاید جمیل نوری نستعلیق کی ٹیم نے ان سے رابطہ کیا تھا جس کا ذکر عارف کریم نے اسی دھاگے میں کیا تھا کہ
    ویسے کیا طارق جمیل صاحب خطاط ہیں یا فونٹ پروگرامر؟ یا صرف "پدرم جمیل مرزا بود" کی سند لیے پھرتے ہیں؟ میرا پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ ان کے ساتھ کام کیوں کیا جانا چاہیے؟
     
    آخری تدوین: ‏اگست 31, 2015
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر