اچھا نہیں لوگوں سے کہنا

ظفری

لائبریرین
دونوں نے جب ، سیکھ لیا ہے

خوش خوش اپنے حال میں رہنا

اچھا نہیں لوگوں سے کہنا

عہدِوفا کس نے توڑا تھا

کس نے کسے ، کیسے چھوڑا تھا​
 
Top