میری ایک سہیلی نے طعنہ دیا کہ خود کڑھائیاں کروا کروا کے پہنتی رہتی ہو۔
تو اسے تینوں سوٹوں کی تصاویر بھیجیں۔ اس نے اسے پسند کیا۔ اب یہ اسے بھیجوں گی ان شاءاللہ۔
ایمی کو ہر امتحان میں ایک بیگ ملتا ہے۔ اس بار بے حد مصروفیت رہی۔پھول پہلے کے پڑے تھے۔ آج رات دو گھنٹوں میں یہ تیار کیا۔ ساڑھے بارہ سے ڈھائی بجے رات۔
بہت خوش ہے ماشاءاللہ۔